• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ملک میں ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے 22 تعلیمی ادارے بند

by sohail
ستمبر 19, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں کورونا کے حوالے سے ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر ملک بھر میں 22 تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں۔

این سی او اسی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا میں 16، آزاد کشمیر میں 5 جبکہ اسلام آباد میں ایک تعلیمی ادارہ بند کیا گیا ہے۔

سندھ میں عملے کے 8 اراکین کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد 2 کالج بند کر دیے گئے ہیں، سینیٹر سعید غنی کا کہنا ہے کہ دونوں کالج ضلع مٹیاری میں تھے۔

8 staff members tested Covid positive in two colleges of District Matiari. Both Colleges have been closed.

— Senator Saeed Ghani (@SaeedGhani1) September 17, 2020

اسی طرح ضلع جامشورو میں بھی عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ایک کالج کو بند کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل اسلام آباد میں اساتذہ اور طلبہ میں کورونا کی تصدیق کے بعد ایک میڈیکل کالج کو بند کر دیا گیا تھا۔

وفاقی دارالحکومت کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے ایک خط کے ذریعے کہا تھا کہ یہ کالج کورونا کا ہاٹ اسپاٹ بن چکا ہے، اس لیے کیمپس اور اسپتال دونوں کو بند کر دیا جائے۔

حکومت کے تعلیمی ادارے کھولنے کے اعلان کے بعد جی 6 اور جی 7 میں قائم 2 سرکاری اسکولوں کے اساتذہ جبکہ ایچ 8 میں ایک نجی اسکول کے استاد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز میں طلبہ کی تعداد میں کمی کرنا، کلاس رومز میں سماجی دوری کو یقینی بنانا، طلبہ اور اسکول کے عملے کا ماسک پہننا شامل ہیں۔

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرستعلیمی ادارے اور ایس او پیزتعلیمی ادارے بندکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

اسلام آباد میں زمینوں کے قبضے کا معاملہ، عدالت نے شہزاد اکبر کو طلب کر لیا

جن لوگوں نے ملک کو لوٹا، ان کی تحریک کا حصہ نہیں بن سکتے، سراج الحق

سابقہ ادوار میں صدر، وزرائےاعظم کی مراعات کے نام پر لوٹ مار

فردوش شمیم نقوی کی پہلے وزیراعظم پر تنقید اور پھر معافی

کورونا ویکسین اپریل تک تمام امریکیوں کے لیے دستیاب ہو گی، صدر ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In