• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مسلم لیگ ن نے اے پی سی میں شرکت کے لیے وفد کا اعلان کر دیا

by sohail
ستمبر 19, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کے لیے 11 رکنی وفد کا اعلان کر دیا ہے۔

وفد کی قیادت قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور ن لیگ کے صدر شہبازشریف کریں گے، مریم نواز بھی وفد کا حصہ ہوں گی۔

مسلم لیگ ن کے وفد میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف، احسن اقبال اور ایاز صادق شامل ہوں گے، اس کے علاوہ پرویز رشید، سعد رفیق، رانا ثنا اللہ، امیر مقام اور مریم اورنگزیب بھی وفد کا حصہ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اورنوازشریف وڈیولنک کے ذریعے اے پی سی میں شریک ہونگے۔

یاد رہے کہ حزب اختلاف نے 20 ستمبر کو اے پی سی کا اعلان کر رکھا ہے جس میں حزب اختلاف کی تمام جماعتیں شریک ہوں گی اور ملک کی سیاسی صورتحال پر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

گزشتہ روز شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا تھا کہ آئندہ 3 ماہ کے اندر اسلام آباد کا گھیراؤ کیا جائے گا، اے پی سی میں اسلام آباد کو بند کرنے کی بات کی جائے گی۔

دوسری جانب وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید بارہا کہہ چکے ہیں کہ اس اے پی سی سے کوئی نتیجہ نہیں نکلنا اور حزب اختلاف کا یہ اکٹھ ناکام ہو جائے گا۔

Tags: اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنسشہباز شریفمریم نوازمسلم لیگ ن
sohail

sohail

Next Post

نوازشریف نے بلاول بھٹو کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کر لی

ملک میں ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے 22 تعلیمی ادارے بند

اسلام آباد میں زمینوں کے قبضے کا معاملہ، عدالت نے شہزاد اکبر کو طلب کر لیا

جن لوگوں نے ملک کو لوٹا، ان کی تحریک کا حصہ نہیں بن سکتے، سراج الحق

سابقہ ادوار میں صدر، وزرائےاعظم کی مراعات کے نام پر لوٹ مار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In