• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نواز شریف سوشل میڈیا پر متحرک، ٹویٹر، فیس بک، یوٹیوب اکاؤنٹ بنا لیا

by sohail
ستمبر 19, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم نواز شریف نے سوشل میڈیا پر متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے، انہوں نے ٹویٹر، یوٹیوب اور فیس بک اکاؤنٹس بنا لیے ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ پاکستانی عوام کے ساتھ رابطے میں رہنے کے لیے نواز شریف نے ٹوئٹر جوائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں نوازشریف کا ٹویٹر ہینڈل بھی شیئر کیا ہے۔

Happy & privileged to announce that in order to stay connected to the people of Pakistan, MNS has decided to join Twitter. His Twitter handle is @NawazSharifMNS #TwitterWelcomesNawazSharif

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) September 19, 2020

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی ڈار نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ نوازشریف نے ٹویٹر کے ساتھ ساتھ فیس بک اور یوٹیوب پر بھی متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ٹوِٹر کے علاوہ میاں صاحب (@NawazSharifMNS) نے اپنے آپ کو دیگر سوشل میڈیا پلیٹفارمز پر بھی فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔:
یوٹیوب: https://t.co/88hrXuqnCj
فیس بک: https://t.co/gspK15MevY#TwitterWelcomesNawazSharif

— Ali Dar (@alimdar82) September 19, 2020

یاد رہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں نوازشریف کا خطاب سوشل میڈیا کے ذریعے براہ راست دکھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس پر حکومتی عہدیداروں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ پارٹی کارکنان نے نوازشریف کا اے پی سی سے خطاب سوشل میڈیا پر لائیو چلانے کا مطالبہ کیا تھا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ سول نافرمانی کی تلقین کرنے والوں کو نواز شریف نے روکا نہ پیمرا کو استعمال کیا گیا۔ اب جب نواز شریف بولنے لگا ہے تو کیوں جان پر بن گئی ہے؟ نوازشریف کی آواز گھر گھر گونجے گی ،روک سکو تو روک لو!

Tags: نواز شریفنواز شریف ٹویٹر اکاؤنٹنواز شریف سوشل میڈیا پر متحرکنواز شریف فیس بک پیجنواز شریف یوٹیوب چینل
sohail

sohail

Next Post

ہم اس حکومت کو نکال کر جمہوریت بحال کریں گے، آصف زرداری

ہر طرح کی مصلحت چھوڑ کر فیصلے کرنا ہوں گے، نواز شریف

اسلام آباد میں مبینہ ڈکیت کی فائرنگ، ایک لڑکی شدید زخمی

ملزمان نے نشے میں 5 سالہ مروا کے ساتھ زیادتی کی، ڈی آئی جی کی پریس کانفرنس

بالی وڈ اداکارہ پائل گھوش کا فلمساز انوراگ کشیپ پر جنسی زیادتی کی کوشش کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In