• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو چینی ایپ وی چیٹ پر پابندی لگانے سے روک دیا

by sohail
ستمبر 21, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کے چینی ایپ وی چیٹ پر پابندی لگانے کے حکم پر عمدرآمد روک دیا ہے۔

وی چیٹ ایپلی کیشن کے ایک امریکی صارف نے حکومتی حکم کو عدالت میں چیلنج کیا تھا، عدالت نے اپنے فیصلے میں آزادی اظہار سے متعلق پہلی ترمیم کا حوالہ دیا ہے۔

ٹرمپ کی جانب سے پابندیاں، ٹک ٹاک کی قانونی کارروائی کی دھمکی

لاک ڈاؤن میں ویڈیو کالز کا بے دریغ استعمال کس طرح آپ کی توانائی نچوڑ رہا ہے؟

سان فرانسسکو کے جج بیلر نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ وی چیٹ پر پابندی اس اہم ترمیم پر سنجیدہ سوالات اٹھاتی ہے، انہوں نے اس ایپ کو بلاک کرنے کی بیان کردہ وجوہات پر بھی سوالات اٹھائے ہیں۔

امریکی حکومت کا موقف تھا کہ وی چیٹ اور دیگر چینی کمپنیاں غیرمناسب انداز میں صارفین کا ڈیٹا اکٹھا کر رہی ہیں جس سے قومی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں۔

چینی حکومت اور وی چیٹ نے امریکی انتظامیہ کے ان دعوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت کا یہ فیصلہ ایک بدقسمتی ہے۔

ٹک ٹاک ایپ کو بھی امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے اوریکل کے ساتھ معاہدہ مکمل کرنے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت مل گئی ہے۔

یاد رہے کہ 6 اگست کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے وی چیٹ اور ٹک ٹاک کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔

اگست تک وی چیٹ کے 33 لاکھ ایکٹو امریکی صارفین موجود تھے جو اس ایپ کو استعمال کر رہے تھے، یہ امریکہ میں رہنے والے چینیوں کا اپنے عزیزواقارب کے ساتھ بات چیت کا سب سے مقبول ذریعہ تھا کیونکہ فیس بک میسنجر اور واٹس ایپ جیسی ایپس پر چین میں پابندی عائد ہے۔

Tags: ٹک ٹاکڈونلڈ ٹرمپوی چیٹوی چیٹ، ٹک ٹاک پر پابندی
sohail

sohail

Next Post

امریکہ، برطانیہ سے ملزمان کے تبادلوں کا معاہدہ، سپریم کورٹ نے تفصیلات مانگ لیں

2022 میں کورونا وبا کا خاتمہ ہو جائے گا، بل گیٹس کی پیش گوئی

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، اے پی سی کے اعلامیہ کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

اسلام آباد میں بڑھتے جرائم، عدالت نے مشیر داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی

'جو ادارہ نوازشریف کے قابو میں نہ آئے، اس کے ساتھ وہ جنگ چھیڑ دیتے ہیں'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In