• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کل سے اسکولز کھولنے کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ

by sohail
ستمبر 22, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

این سی او سی نے کل سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھولنے کی اجازت دے دی ہے، چھٹی سے آٹھویں کلاسز شروع ہو جائیں گی۔

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت ہونے والے این سی او سی کے اجلاس میں ملک میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور اس تناظر میں مرحلہ وار تعلیمی ادرے کھولنے کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا۔

این سی او سی کے اجلاس میں وفاقی وزارت صحت اور صوبائی محکموں کے اعدادوشمار پر بھی مشاورت کی گئی۔ وزارت تعلیم کے حکام نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں کھولے گئے اداروں میں ایس او پیز پر سختی سے عمل جاری ہے جبکہ دوسرے مرحلے کے تعلیمی ادارے کھولنے کی تیاری مکمل ہے۔

دوسری جانب پنجاب کے وزیرتعلیم مراد راس کا کہنا تھا کہ چھٹی جماعت سے آٹھویں تک کے اسکول کھول دیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اسکولوں سے کیسز نکلیں گے کیونکہ کورونا ختم نہیں ہوا، اس لیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر کورونا کا ایک کیس بھی نکلے گا تو اسکول بند کر دیا جائے گا۔

سندھ حکومت کے دوسرے مرحلے میں اسکول نہ کھولنے کے فیصلے کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ہم نہیں جانتے سندھ نے یہ فیصلہ کیوں کیا ہے۔

مراد رئیس نے کہا کہ اسکولوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا ضروری ہے، اس حوالے سے سخت ہدایات دی گئی ہیں اور نگرانی کا نظام قائم کیا گیا ہے۔

وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں تک اسکول کھول رہے ہیں، ان کلاسز کی تعلیمی سرگرمیاں کل سے بحال ہوں گی، تمام ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے گا، طلبا کیلئے ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا ہے۔

Tags: اسکول کھولنے کا اعلاناین سی او سیچھٹی سے آٹھویں کلاسز
sohail

sohail

Next Post

پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیاری کا تیسرا مرحلہ شروع

پشاور میں حجام کی دکانوں میں منی لائبریریاں بنانے کا منفرد آئیڈیا

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، 2 ملزمان کو سزائے موت

حسن نواز کی نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے کی تردید

ٹریکٹرز پر حکومت کتنا ٹیکس وصول کر رہی ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In