• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیاری کا تیسرا مرحلہ شروع

by sohail
ستمبر 22, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیاری کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ویکسین کے فیز تھری کا افتتاح کیا۔

انہوں نے بتایا کہ یہ ویکسین ایک چینی کمپنی تیار کر رہی ہے، اس کے تیسرے آزمائشی مرحلے میں 7 ممالک سے تعلق رکھنے والے 40 ہزار افراد رضاکارانہ طور پر شریک ہوں گے۔

Just launched the phase 3 trials for a Covid19 vaccine in Pakistan. Vaccine has been developed by a chinese company. A total of 40,000 people will participate in this trial in 7 countries, of which 8 to 10, 000 will be Pakistani. Initial results expected in 4 to 6 months

— Asad Umar (@Asad_Umar) September 22, 2020

اسد عمر کے مطابق ان رضاکاروں میں 8 سے 10 ہزار پاکستانی ہوں گے، ٹرائل کے نتائج آنے میں 4 سے 6 ماہ لگیں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 36 ہزار 155 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں 582 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جبکہ 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں

ملک بھر میں اب تک 3 لاکھ 6 ہزار 886 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 6424 تک پہنچ گئی ہے۔

اب تک 2 لاکھ 93 ہزار 159 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ فعال کیسزکی تعداد 7 ہزار 303 تک پہنچ گئی ہے۔

یاد رہے کہ فعال کیسز گزشتہ ہفتے ساڑھے 5 ہزار تک پہنچ گئے تھے مگر اس کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے بھی کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کیا تھا اور کہا تھا کہ اس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر جاری رکھی جائیں۔

ملک میں کورونا کے مریضوں کے لیے مختص ایک ہزار 912 ونٹی لیٹرز میں سے صرف 106 پر مریض موجود ہیں۔

Tags: اسد عمرپاکستان میں کورونا ویکسینکورونا ویکسین
sohail

sohail

Next Post

پشاور میں حجام کی دکانوں میں منی لائبریریاں بنانے کا منفرد آئیڈیا

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، 2 ملزمان کو سزائے موت

حسن نواز کی نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے کی تردید

ٹریکٹرز پر حکومت کتنا ٹیکس وصول کر رہی ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

آمدن سے زائد اثاثے رکھنے پر فضل الرحمان کو نیب نے طلب کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In