• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اپوزیشن نے استعفے دیے تو ضمنی انتخابات کرا دیں گے، وزیراعظم

by sohail
ستمبر 25, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حزب اختلاف نے استعفے دیے تو ان کی خالی کی گئی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرا دیں گے۔

سینئر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف کا ایجنڈا یہ ہے کہ حکومت کو فوج کے ساتھ لڑایا جائے۔

اے پی سی: حکومت کو نئے انتخابات کے لیے جنوری تک کا وقت دینے کا فیصلہ

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، اے پی سی کے اعلامیہ کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

نوازشریف کی تقریر کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ اسے نشر کرنے کی اجازت دینا درست فیصلہ تھا تاہم یہ تقریر بھارت کے بیانات کا عکس تھی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف سیاسی کھیل سے باہر ہو چکے ہیں، حکومت اور عسکری اداروں کے درمیان تاریخ میں پہلی مرتبہ ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔

عمران خان نے کہا کہ ہمیں اپوزیشن کے استعفوں کا کوئی خوف نہیں ہے تاہم ہمارے کچھ وزیر اپنی طرف گول کر دیتے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں نظم و ضبط بنانا ممکن نہیں، ہرجماعت میں اختلاف رائے ہوتا رہتا ہے، میرا وژن پاکستان ہے جس کے ہاتھ میں کشکول نہ ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ کرپشن پر کسی کو بھی این آر او نہیں دوں گا، یوٹرن ہمیشہ ایک مقصد کے لیے ہوتا ہے، میں نے پاکستان میں سب سے زیادہ اسٹریٹ پاور استعمال کی۔

عمران خان نے کہا کہ ن لیگ ہو یا ش لیگ یہ لوگ صرف خاندانی سیاست کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان کو اس لیے ساتھ رکھتے ہیں کیونکہ ان کے پاس لوگ نہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ہونے والی اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس میں سندھ اور قومی اسمبلی سے استعفوں کو بھی آخری مرحلے میں استعمال کرنے کا آپشن رکھا گیا تھا۔

مولانا فضل الرحمان اسمبلیوں سے فوری استعفے کے حق میں ہیں جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی اس حوالے سے مختلف رائے رکھتی ہے، ذرائع کے مطابق  نواز شریف نے بھی مولانا فضل الرحمان کی رائے سے اتفاق ظاہر کیا ہے۔

Tags: اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنساپوزیشن کے استعفےعمران خان
sohail

sohail

Next Post

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سے خطاب، گستاخانہ خاکوں، منی لانڈرنگ، بھارتی مظالم کا ذکر

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ میں ملوث بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

جہانگیرترین کی شوگر مل کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ ضبط

یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 25 افراد ہلاک

توشہ خانہ ریفرنس : نوازشریف کی جائیدادوں، اثاثوں کی کھوج شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In