• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

توشہ خانہ ریفرنس : نوازشریف کی جائیدادوں، اثاثوں کی کھوج شروع

by sohail
ستمبر 26, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

توشہ خانہ ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد اور اثاثوں کی کھوج شروع کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق نیب نے لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) اور دیگر محکموں کو خطوط لکھ دیے گئے جن میں نواز شریف کی جائیدادوں، گاڑیوں، بینک اکاؤنٹس سے متعلق تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم عائد، نواز شریف اشتہاری قرار

نیب کی جانب سے ایل ڈی اے، ڈپٹی کمشنر لاہور، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ اور نجی بینک سے تفصیلات مانگی گئی ہیں، ان کی لاہور میں 1550 کنال سے زائد اراضی کی دستاویز بھی طلب کر لی گئی ہیں۔

اسی طرح سابق وزیراعظم کے زیراستعمال مرسڈیز، لینڈ کروزر اور 2 ٹریکٹرز کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ راولپنڈی کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد کر دی تھی جبکہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے تھے۔

توشہ خانہ ریفرنس

نیب کی جانب سے دائر کیے گئے توشہ خانہ ریفرنس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری نے تحفے میں ملی گاڑیوں کو ذاتی استعمال میں لیا تھا جبکہ یوسف رضا گیلانی نے گاڑیاں دینے کی سمری منظور کی تھی۔

Tags: توشہ خانہ ریفرنسنواز شریف
sohail

sohail

Next Post

شیخ رشید نے نوازشریف سے 10 سوال پوچھ لیے

منشیات اور سشانت سنگھ کی خودکشی، دیپکا سے آج پوچھ گچھ ہو گی

سی سی پی او لاہور کے حکم پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے پولیس اہلکار گرفتار

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ کے قریب

فضل الرحمن، نواز شریف ٹیلیفونک رابطہ، استعفوں سے متعلق کمیٹی پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In