• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ میں ملوث بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

by sohail
ستمبر 26, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایف آئی اے نے کراچی میں منی لانڈرنگ میں ملوث ایک اور بہت بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ بھاری مقدار میں سونا اور غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی۔

ایف آئی اے نے کراچی میں شہید ملت روڈ پر ایک رہائشی عمارت پر چھاپا مارا جہاں منی لانڈرنگ کا ایک بڑا نیٹ ورک فعال تھا۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے منیر شیخ کے مطابق یہ چھاپہ ایک گرفتار ملزم عبدالجبار میمن کی نشاندہی پر مارا گیا، اس کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں سونا اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی۔

دوران کارروائی ایسی دستاویزات بھی ملیں جو مختلف گھروں اور گاڑیوں سے تعلق رکھتی ہیں۔

اس کارروائی سے متعلق ایف آئی اے کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ تقریبا 15 کروڑ مالیت کی کرنسی کے ساتھ ساتھ 14 کروڑ روپے سے زائد کا سونا بھی پکڑا گیا ہے۔

ملزم سے ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم اور دیگر ملکوں کی کرنسی برآمد ہوئی ہے، برآمد سامان میں کمپیوٹر، گاڑیوں کی رجسٹریشن بُکس اور پراپرٹی دستاویز بھی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ 2 ماہ قبل جولائی میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی میں کھارادار کے علاقے میں کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی کا کام کرنے والے بڑے نیٹ ورک کو پکڑا تھا، اور دو ملزمان گرفتار کیے گئے تھے جن کے قبضے سے 92 لاکھ روپے نقد اور 5 قیمتی موبائل فون برآمد کیے گئے تھے۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ کا کہنا تھا کہ ملزمان حوالہ ہنڈی کا وسیع نیٹ ورک چلا رہے تھے، جنھوں نے مختلف ذرائع استعمال کرتے ہوئے کروڑوں کی منی لانڈرنگ کی، ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی شروع کیے گئے تھے۔

Tags: ایف آئی اےمنی لانڈرنگ
sohail

sohail

Next Post

جہانگیرترین کی شوگر مل کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ ضبط

یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 25 افراد ہلاک

توشہ خانہ ریفرنس : نوازشریف کی جائیدادوں، اثاثوں کی کھوج شروع

شیخ رشید نے نوازشریف سے 10 سوال پوچھ لیے

منشیات اور سشانت سنگھ کی خودکشی، دیپکا سے آج پوچھ گچھ ہو گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In