• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

عمران خان مجھے گرفتار کرنا چاہتے ہیں، شہبازشریف

by sohail
ستمبر 26, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مجھے گرفتار کرنا چاہتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا جس میں خواجہ آصف، احسن اقبال، ایاز صادق، مریم اورنگزیب، رانا تنویر اورخواجہ سعد رفیق  شریک ہوئے۔

اجلاس میں شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری اور اس کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ شہباز شریف کیخلاف سیاسی انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے، نیب صرف مسلم لیگ ن کو نشانہ بنا رہا ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل اپنے بیان میں  وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کو جعلی اکاؤنٹس، ٹی ٹیز اور کرپشن کیسز میں اپنی گرفتاری نظر آ رہی ہے۔

گزشتہ دنوں شہبازشریف نے بھی ایک پریس کانفرنس میں الزام عائد کیا تھا کہ عمران خان چاہتے ہیں میں گرفتار ہوجاؤں ‘ جیلیں اور صعوبتیں ہمارے لیے نئی بات نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا تھا کہ اتنا ظلم کرو جتنا کل سہہ سکو، وقت بدلتے ہوئے دیر نہیں لگتی۔

Tags: شہبازشریفعمران خان
sohail

sohail

Next Post

ن لیگ میں قیادت کو تبدیل کرنے کی بات چل رہی ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ

پانامہ پیپرز اسکینڈل میں دو امریکی شہریوں کو سزا سنا دی گئی

‏مولانا فضل الرحمان کے اثاثوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

معروف سرچ انجن گوگل آج 22 برس کا ہو گیا

اپوزیشن نے استعفے دیے تو وزیراعظم کا نیا انتخاب ہو گا، احسن اقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In