• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

معروف سرچ انجن گوگل آج 22 برس کا ہو گیا

by sohail
ستمبر 27, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گوگل اس وقت دنیا کا سب سے زیادہ مقبول سرچ انجن ہے، اسے شروع ہوئے آج 22 سال مکمل ہو گئے ہیں، گوگل نے اپنی سالگرہ پر ڈوڈل بھی جاری کیا ہے۔

گوگل کا آغاز 7 ستمبر 1998 کو اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے 2 طالب علموں نے کیا تھا اور آج یہ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سرچ انجن ہے۔

تاہم تمام دنیا کے لیے علم اور معلومات کے خزانے کھول دینے والا گوگل خود اپنی سالگرہ کی حتمی تاریخ سے آگاہ نہیں ہے۔

2006 سے گوگل اپنی سالگرہ 27 ستمبر کو منانا شروع کی، اس سے قبل 26 ستمبر کو یہ سالگرہ منائی جاتی تھی، 2004 میں اپنی چھٹی سالگرہ گوگل نے 7 ستمبر کو منائی تھی جبکہ اس سے پہلے یہ سالگرہ 8 ستمبر کو منائی جاتی تھی۔

2013 میں گوگل نے خود تسلیم کیا کہ اس نے مختلف تاریخوں پر اپنی سالگرہ منائی ہے لیکن گزشتہ کئی برسوں سے 27 ستمبر کو حتمی تاریخ بنا لیا گیا ہے۔

جب گوگل انٹرنیٹ کے میدان میں آیا تھا تو اسے یاہو سمیت دیگر طاقتور حریفوں سے مقابلہ درپیش ہوا تاہم اس نے سرچ کی اسپیڈ اور درست معلومات مہیا کر کے تمام حریفوں کو پچھاڑ دیا اور عوام میں مقبولیت حاصل کر لی۔

گوگل دنيا کی 150 سے زائد زبانوں ميں اپنی خدمات فراہم کر رہا ہے، ايک ارب سے زائد صارفین اس سے فائدہ اٹھا رہے ہيں۔ دنیا بھر میں موجود اس کے دفاتر میں قریباً 50 ہزارسے زائد ملازمین کام کرتے ہیں۔

Tags: گوگلگوگل ڈوڈلگوگل کی سالگرہ
sohail

sohail

Next Post

اپوزیشن نے استعفے دیے تو وزیراعظم کا نیا انتخاب ہو گا، احسن اقبال

طلال چوہدری پر حملہ، ایم این اے عائشہ رجب علی نے بیان جاری کر دیا

اداروں کے خلاف نوازشریف کے موقف کی تائید نہیں کر سکتا، جلیل شرقپوری

اپوزیشن کا گلگت بلتستان کے انتخابات پر بات چیت میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ، نجی اسکول، کالج اور یونیورسٹی سیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In