• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

طلال چوہدری پر حملہ، ایم این اے عائشہ رجب علی نے بیان جاری کر دیا

by sohail
ستمبر 27, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری پر حملے کے معاملے میں مبینہ طور پر خاتون ایم این اے عائشہ رجب علی کا نام لیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر چہ میگوئیاں جاری ہیں۔

ٹویٹر پر یہ واقعہ ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے جبکہ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ایک بیان داغ دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومت خاتون ایم این اے کی حفاظت کرے گی۔

طلال چوہدری اس وقت لاہور کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں جبکہ عائشہ رجب علی اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔

انہوں نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ جس طریقے سے سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر میری ذات سے متعلق بات ہوئی، وہ صرف میری نہیں بلکہ تمام خواتین کی تذلیل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں بھی ایک ماں ہوں، بہن ہوں، کسی کی بیٹی ہوں اور ایک عزت دار گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں۔

اپنی ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ میرا کسی معاملے سے کوئی تعلق نہیں، سنی سنائی باتوں پر یقین کر کے میری عزت پر سوال نہ اٹھایا جائے۔

آج سارا دن جس طریقے سے سوشل میڈیا اورالیکٹرانک میڈیا کی جانب سے میری ذات پہ جو جو بات ہوئی وہ صرف میری نہیں عورت ذات کی تذلیل کی گئ میں بھی ایک ماں ہوں ،بہن ہوں اور کسی کی بیٹی ہوں اور ایک عزت دار گھرانے سے ہوں ، میرا کسی معاملے سے کوئی تعلق نہیں ، میری درخواست ہے سنی سنائی ۱/۲

— Ayesha Rajab Baloch (@AyeshaRajabAli1) September 26, 2020

اس سے قبل طلال چوہدری بھی اس معاملے پر وضاحت پیش کر چکے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے سے کسی خاتون کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

واضح رہے کہ اس واقعہ کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دی جا چکی ہے جس نے اپنا کام شروع کر دیا ہے۔

Tags: طلال چوہدریطلال چوہدری پر حملہعائشہ رجب علیعائشہ رجب علی کی وضاحت
sohail

sohail

Next Post

اداروں کے خلاف نوازشریف کے موقف کی تائید نہیں کر سکتا، جلیل شرقپوری

اپوزیشن کا گلگت بلتستان کے انتخابات پر بات چیت میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ، نجی اسکول، کالج اور یونیورسٹی سیل

میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف زرداری، فریال تالپور پر فرد جرم عائد

پرائمری اسکولوں سمیت سندھ میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In