• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نوازشریف کونسی جائیدادوں، دیگر اثاثوں کے مالک ہیں؟ نیب رپورٹ سامنے آ گئی

by sohail
اکتوبر 2, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے نوازشریف کی جائیدادوں کے متعلق رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی ہے جس میں ان کے تمام اثاثوں کی تفصیل بتائی گئی ہے۔

نیب رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف محمد بخش ٹیکسٹائل ملز میں 4 لاکھ 67 ہزار 950 شیئرز، حدیبیہ پیپلز ملز میں 3 لاکھ 43 ہزار 425، حدیبیہ انجینئرنگ کمپنی میں 22 ہزار 213 اور اتفاق ٹیکسٹائل ملز میں 48 ہزار 606 شیئرز کے مالک ہیں۔

اسی طرح ان کے مختلف بینکوں میں 5 مقامی اور 3 غیرملکی اکاؤنٹس ہیں جن میں مجموعی طور پر 6 لاکھ 12 ہزار روپے، 556 یورو، 698 امریکی ڈالرز اور 498 برطانوی پاؤنڈز جمع ہیں۔

اسی طرح سابق وزیراعظم  اور ان کے زیرکفالت افراد 1752 کنال اراضی کے مالک ہیں، ان جائیدادوں میں لاہور کے موضع مانک میں 936 کنال، موضع بڈوکسانی 299 کنال، موضع مال رائے ونڈ 103 کنال، موضع سلطان 312 کنال، شیخو پورہ کے موضع منڈیالی میں 14 کنال اور موضع فیروزوطن میں 88 کنال اراضی شامل ہے۔

نواز شریف اور ان کے زیر کفالت افراد کے نام مری میں بنگلہ، چھانگلہ گلی ایبٹ آباد میں 15 کنال کا مکان اور اپر مال لاہور پر جائیداد موجود ہے۔

اسی طرح ایک لینڈ کروزر، 2 مرسڈیز گاڑیوں اور 2 ٹریکٹرز بھی نوازشریف کے نام پر رجسٹرڈ ہیں۔

یہ رپورٹ نیب کے تفتیشی افسر محمد راحیل اعظم نے احتساب عدالت میں جمع کرائی ہے۔ اس کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے نیب نے ایس ای سی پی، ایل ڈی اے، لاہور اور شیخو پورہ کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، مری کے اسسٹنٹ کمشنر اورگلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے رابطہ کیا تھا۔

Tags: احتساب عدالتقومی احتساب بیورونواز شریفنواز شریف کے اثاثے
sohail

sohail

Next Post

یاسمین راشد نے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس درست ہونے کی تصدیق کر دی

دنیا میں کورونا سے متاثر ہونے، انتقال کر جانے والے نمایاں افراد

کراچی: کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد کئی ریسٹورنٹس، شادی ہالز سیل

کورونا وبا نے جمہوریت، میڈیا، آزادی اظہار رائے کو کس طرح کمزور کیا؟

7 برس بعد بلجیم کے بادشاہ کی خفیہ بیٹی شہزادی کا لقب حاصل کرنے میں کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In