• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا میں مبتلا امریکی صدر کیلئے اگلے 48 گھنٹے اہم قرار

by sohail
اکتوبر 4, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈاکٹرز نے کورونا وائرس میں مبتلا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت کے لیے اگلے 48 گھنٹے اہم قرار دے دیئے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی طبیعت تاحال سنبھل نہیں سکی ہے اور وہ مزید کئی دنوں تک اسپتال میں زیرعلاج رہیں گے۔

دوسری جانب وائٹ ہاوَس انتظامیہ کی جانب سےصدر ٹرمپ کی صحت پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہم امریکی صدر کی صحت بارے محتاط طور پر پرامید ہیں۔

خیال رہے کہ جمعہ کے روز امریکی صدر اور ان کی اہلیہ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ میرا اورخاتون اول میلینا کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا اور ہم نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ ہم اس وبا سے مل کر نمٹیں گے۔

دوسری جانب طبی ماہرین نے ڈونلڈ ٹرمپ کی عمر اور ان کے وزن کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے افراد کا وبا سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ متعدد بار کورونا ایس او پیز کو نظر انداز کرتے دکھائی دیئے ہیں۔

انہوں نے چند روز قبل انتخابی مباحثے میں بھی بغیر ماسک پہنے شرکت کی تھی۔

 ماسک پہننے کی پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ یہ پابندی نہیں لگائیں گے کہ ماسک لازمی پہنا جائے۔

دو روز قبل بھی صدارتی امیدوار جو بائیڈن کے ساتھ پہلے مباحثے میں شریک صدر ٹرمپ نے ماسک پہننے پر جو بائیڈن کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

Tags: ٹرمپ کورونا کا شکارڈونلڈ ٹرمپ
sohail

sohail

Next Post

کیپٹن صفدر کے خلاف ریاست سے بغاوت کا مقدمہ درج

کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ہے، عوام ماسک استعمال کریں، وزیراعظم

ایک دوسرے کو چور ڈاکو کہنے والے رات کے اندھیرے میں ایک ہو گئے، سراج الحق

مریم نواز ٹوئٹر دھاندلی میں بھی سب سے آگے نکلیں، فیاض الحسن چوہان

حکومت عوام کے بجائے مافیا کی جیب بھر رہی ہے، مریم اورنگزیب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In