• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ایک دوسرے کو چور ڈاکو کہنے والے رات کے اندھیرے میں ایک ہو گئے، سراج الحق

by sohail
اکتوبر 4, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کو چور ڈاکو کہنے والے رات کے اندھیرے میں ایک ہو گئے ہیں۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جو نظام مسلط ہے وہ اشرافیہ پر مشتمل ہے ، پوری قوم مایوسی سے دوچار ہے، نوجوان ڈگریاں پھاڑ رہے ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ عام پاکستانی کی جیب میں بجلی کے بل اور بچوں کی اسکول فیس ادا کرنے کا پیسہ نہیں، پاکستانیوں کے ہاتھ میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی ہتھکڑیاں ہیں۔

جن لوگوں نے ملک کو لوٹا، ان کی تحریک کا حصہ نہیں بن سکتے، سراج الحق

ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی کا ٹولہ ہی تحریک انصاف ہے، اگر بلا امتیاز احتساب ہو گیا تو کوئی بھی نہیں بچے گا۔

انہوں نے کہا کہ کرپٹ سرمایہ دار اور حکمران پاکستان کی بربادی کے ذمہ دار ہیں، بھارت کے مقابلے میں سیاسی ٹھگوں سے زیادہ خطرہ ہے۔

یاد رہے کہ جماعت اسلامی نے حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرنس میں شمولیت سے انکار کیا تھا۔

امیر جماعت سراج الحق نے اس موقع پر کہا تھا کہ ان کی جماعت ملک لوٹنے والوں کی تحریک کا حصہ نہیں بن سکتی۔

ایک ہفتے قبل شہر قائد میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منعقدہ ’حقوق کراچی مارچ‘ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کراچی کو آج تک کسی حکومت نے حق نہیں دیا۔

 انہوں نے کہا کہ کراچی منی پاکستان ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی خوشحال ہوتا ہے تو پاکستان خوشحال ہوتا ہے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اپنے خطاب میں واضح کیا کہ کراچی کی تباہی پاکستان کی تباہی ہے۔

Tags: سینیٹر سراج الحق
sohail

sohail

Next Post

مریم نواز ٹوئٹر دھاندلی میں بھی سب سے آگے نکلیں، فیاض الحسن چوہان

حکومت عوام کے بجائے مافیا کی جیب بھر رہی ہے، مریم اورنگزیب

واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری، نئے فیچرز متعارف کرا دیے

مصر میں جنسی ہراسگی کے خلاف تحریک شروع کرنے والی 22 سالہ لڑکی

انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے شالان اینڈ جی ایل گروپ کو بہترین ریکروٹمنٹ کمپنیوں میں شامل کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In