• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

مریم نواز ٹوئٹر دھاندلی میں بھی سب سے آگے نکلیں، فیاض الحسن چوہان

by sohail
اکتوبر 4, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مریم نواز ٹوئٹر دھاندلی میں بھی سب سے آگے نکلیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے مریم نواز کو نتقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بیگم صفدر اعوان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لاکھوں جعلی فالورز  اچنبھے کی بات نہیں، ان کے 80 فیصد فالورز جعلی ہیں.

انہوں نے کہا کہ 19 ملین فالورز نے کبھی بیگم صفدر اعوان کے کسی ٹویٹ کو لائیک نہیں کیا جب کہ ان کے فالورز میں سے 2.37 ملین ڈیڈ ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کیلبری کوئین کے 1898 فالورز نے ایک ہی دن ٹوئٹر اکاؤنٹس بنائے، مریم نواز کے تقریباً ایک ملین فالورز کا اپنا کوئی فالوور نہیں ہے۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بیگم صفدر اعوان کے تقریباً 1.4 ملین ٹوئٹر فالورز کے 2 سے  5 فالوورز ہیں، بیگم صفدر اعوان کی چالاکیوں سے ساری پاکستانی عوام واقف ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بیگم صفدر اعوان نے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی ناکام کوشش کی، دھاندلی اور شریف خاندان ایک دوسرے کیلئےلازم و ملزوم ہو چکے ہیں۔

Tags: فیاض الحسن چوہانمریم نوازمریم نواز کے ٹوئٹر پر جعلی فالورز
sohail

sohail

Next Post

حکومت عوام کے بجائے مافیا کی جیب بھر رہی ہے، مریم اورنگزیب

واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری، نئے فیچرز متعارف کرا دیے

مصر میں جنسی ہراسگی کے خلاف تحریک شروع کرنے والی 22 سالہ لڑکی

انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے شالان اینڈ جی ایل گروپ کو بہترین ریکروٹمنٹ کمپنیوں میں شامل کر لیا

آسام: جادوگری کے شبے میں عورت اور مرد کے سر کاٹ کر آگ لگا دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In