• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

دنیا بھر میں 78 کروڑ افراد کورونا کا شکار ہو چکے ہیں، عالمی ادارہ صحت کا انکشاف

by sohail
اکتوبر 6, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ اندازاً دنیا کی 10 فیصد آبادی کورونا میں مبتلا ہو چکی ہے۔ اس وقت کرہ ارض پر 7 ارب 80 کروڑ افراد بستے ہیں جن کا 10 فیصد 78 کروڑ بنتا ہے۔

دنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد ساڑھے 3 کروڑ ہو چکی ہے جبکہ 10 لاکھ سے زائد افراد وائرس کے ہاتھوں ہلاک ہو چکے ہیں۔ تاہم عالمی ادارہ صحت کے مطابق حقیقی تعداد اس کے 20 گنا سے بھی زیادہ ہے۔

یہ اعدادوشمار ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسیز ڈائرکٹر مائیکل ریان نے ایگزیکٹو بورڈ کے خصوصی اجلاس میں بتائے، ان کا کہنا تھا کہ انفیکشن مختلف سطحوں پر پھیل رہا ہے، یہ شہروں میں تباہی پھیلا کر دیہی علاقوں کی طرف رخ کر چکا ہے اور مختلف قسم کے گروہوں میں پھیل رہا ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اس کا مطلب ہے دنیا کی آبادی کی اکثریت ابھی تک خطرے کی زد میں ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے ڈائرکٹر جنرل ٹیدروس ایڈہانوم نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ یہ وبا ہمیں خواب غفلت سے جگا رہی ہے، ہمیں آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر خود سے سوال کرنا چاہیے کہ ہم اس سے بہتر کیا کچھ کر سکتے ہیں؟

ٹیڈروس نے کہا کہ ہم نے مختلف ممالک کی نئے خیالات سامنے لانے میں حوصلہ افزائی کی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو بورڈ میں 34 مختلف ممالک کے نمائندوں پر مشتمل ہے جنہیں 3 سال کے دورانیے کے لیے منتخب کیا جاتا ہے۔

Tags: دنیا میں کتنے افراد کورونا کا شکارڈبلیو ایچ اوعالمی ادارہ صحتکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران تجارتی خسارہ 5.80 ارب ڈالر رہا، ادارہ شماریات

کورونا وائرس، خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اسمبلی پر پابندی عائد، بریک ختم

شہبازشریف نے اہلخانہ کو کروڑوں کے تحائف دیے، نیب دستاویزات میں انکشاف

سپریم کورٹ: بلوچستان کے وزیرخوراک کے حلقے میں دوبارہ الیکشن کا حکم کالعدم قرار

پاکستان میں کہاں کہاں پناہ گاہیں ہیں؟ ان میں کتنے دن قیام کیا جا سکتا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In