• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پمز میں کورونا بے قابو، ڈاکٹرز کا آئسولیشن وارڈ میں ڈیوٹی سے انکار

by sohail
اکتوبر 6, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے معروف اسپتال پاکستان انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے ڈاکٹرز سمیت 30 سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کے کورونا ائیسولیشن وارڈ میں ڈاکٹرز نے ڈیوٹی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپتال میں موجود کوئی بھی ڈاکٹر ڈیوٹی سرانجام دینے کے لیے تیار نہیں ہے۔

دوسری جانب پمز اسپتال کے کورونا وارڈ میں مریضوں کے سیمپل لینے کے لیے بھی عملہ غیر حاضر ہے۔

 مزید برآں ترجمان پمز نے بتایا ہے کہ اسپتال میں داخل کورونا کا ایک مریض جاں بحق ہو گیا ہے جسے 3 روز قبل پمز لایا گیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ 65 سالہ مریض کا تعلق راولپنڈی سے ہے جب کہ پمز میں اب تک کورونا سے متاثرہ 16 مریض زیر علاج ہیں۔

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بھی متعدد کورونا کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد انہیں بند کر دیا گیا ہے۔

پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 15 ہزار 727 ہے جن میں سے 3 لاکھ 616 صحتیاب ہو چکے ہیں، انتقال کر جانے والوں کی تعداد 6 ہزار 523 ہے۔

ستمبر کے اواخر سے پاکستان میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، وزیراعظم عمران خان بھی کورونا کی دوسری لہر کے متعلق خدشات کا اظہار کر چکے ہیں۔

اسی طرح عالمی ادارہ صحت بھی سردیوں میں وبا کے دوسرے حملے کے متعلق خبردار کر چکا ہے۔

Tags: اسلام آباد میں کورونا وائرسپمز اسپتالپمز میں کورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

پاکستان ری انشورنس کمپنی کے ڈائرکٹرز نے فی میٹنگ 50 ہزار روپے بڑھا دیے، پی اے سی اجلاس میں انکشاف

چین کے خلاف قائم چار ملکی اتحاد 'کواڈ' کیا ہے؟

بغاوت کا مقدمہ، مہنگائی، بجلی، گندم، وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی

ن لیگ کا سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے الزامات پر عدالت جانے کا اعلان

کورونا ویکسین اس سال کے آخر میں تیار ہو جائے گی، عالمی ادارہ صحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In