• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ن لیگ کا سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے الزامات پر عدالت جانے کا اعلان

by sohail
اکتوبر 7, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ (ن) نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے الزامات پر عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ وکلا سے مشاورت کے بعد حکومت کے خلاف عدالت جائیں گے۔

عدالت کا سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی پینشن فوری جاری کرنے کا حکم

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس قانونی آپشنز ہیں، ان کو وکلا سے مشاورت کے بعد استعمال کریں گے۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق سابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کے انکشاف کیا ہے کہ ان پر دباؤ ڈالا گیا کہ شریف خاندان کے خلاف کارروائی کریں لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔

انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم نے بشیر میمن خواجہ آصف کے خلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ بنانے کا کہا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ بشیرمیمن نے کے الیکٹرک سے 87 ارب روپے واپس لینے کی بات کی تو عمران خان ناراض ہوگئے۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ یہاں چہرے دیکھے جاتے ہیں کیسز نہیں، ڈی جی ایف آئی اے کو انکوائری بند کرنے کا کہا جاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بشیر میمن کی گفتگو نے اپوزیشن کے بیانیے کو درست ثابت کر دیا ہے۔

Tags: بشیر میمنمریم اورنگ زیب
sohail

sohail

Next Post

کورونا ویکسین اس سال کے آخر میں تیار ہو جائے گی، عالمی ادارہ صحت

صوابی کا گجو خان میڈیکل کالج بھی کورونا کیسز سامنے آنے پر بند

ٹرمپ کا کورونا امدادی بل پر مذاکرات ختم کرنے کا اعلان، بائیڈن کی شدید تنقید

ڈینئیل پرل کیس، سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو آخری موقع دے دیا

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں نیا موڑ، ملزمان نے فیکٹری مالکان کو ذمہ دار قرار دیدیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In