• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

حکومت کا تمام اپوزیشن رہنماؤں کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

by sohail
اکتوبر 12, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو جلسے کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا ہے، حکومت حزب اختلاف کو کورونا سے متعلق ایس او پیز پر عمل کرنے کو کہا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کے خیال میں اپوزیشن عوام کو باہر نہیں نکال سکے گی اور خود بے نقاب ہو جائے گی۔

اجلاس میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عوام کو اپوزیشن کی کرپشن بچاؤ مہم سے دلچسپی نہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ یہ سیاسی اشرافیہ کے مفادات کی تحریک ہے۔

پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ پنجاب کے ضلع کوجرانوالہ میں 16اکتوبر کو ہوگا۔ تاہم ضلعی انتظامیہ نے جلسے کے لیے اجازت نامہ جاری نہیں کیا ہے۔

اپوزیشن نے 20 ستمبر کو ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں فیصلہ کیا تھا کہ اکتوبر اور نومبر میں صوبائی دارالحکومتوں سمیت بڑے شہروں میں جلسے کیے جائیں گے جب کہ دسمبر میں ملک گیر ریلیاں اور مظاہرے ہوں گے۔

اس سے قبل رانا ثنااللہ کہہ چکے ہیں کہ جب قیادت کو صحیح لگے گا تو استعفے بھی دیئے جائیں گے۔ پی ڈی ایم کے جلسے سے مولانا فضل الرحمان ،مریم نواز اور بلاول بھٹو خطاب کریں گے۔ اگر حکومت نے کریک ڈاؤن کیا تو ہمارا بیانیہ سچ ثابت ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ 16اکتوبرکو نااہل حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہوگا لیکن اس سے پہلے ہی سیاسی کارکنوں کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Tags: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹپی ڈی ایم کی تحریکعمران خان
sohail

sohail

Next Post

عامر خان، سلمان خان سمیت کئی بھارتی اداکاروں نے چینلز اور اینکرز کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد فیصل آباد سے گرفتار

دنیائے کرکٹ کے 5 بہترین وکٹ کیپرز کون ہیں؟

لڑکیوں کا عالمی دن: ملالہ یوسفزئی سے برطانوی شہزادے اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کا رابطہ

بالی ووڈ اداکار عامر خان کی صاحبزادی ارا 4 سال تک کس عذاب سے گزریں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In