• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا، مظاہرین کا پارلیمنٹ کی طرف مارچ کا اعلان

by sohail
اکتوبر 19, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مطالبات کی منظوری کے لیے شروع کیا گیا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔ صدر لیڈی ہیلتھ ورکرز رخسانہ انور کا کہنا ہے کہ حکومت سے 5 بار مذاکرات ہوئے اور ناکام رہے۔

 رخسانہ انور کا کہنا ہے کہ بہت صبر کر لیا اب 11 بجے پارلیمنٹ کی طرف مارچ کریں گے۔

 لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مطالبہ ہے کہ ان کی تنخواہیں بڑھائی جائیں، پنشن دی جائے اور انہیں مستقل کیا جائے۔

مظاہرین کا یہ مطالبہ بھی ہے کہ ان کے سروس اسٹرکچر میں بہتری لائی جائے اور نوکریوں کو تحفظ دیا جائے۔

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا کہنا ہے کہ انہیں انسداد پولیو مہم کے دوران تحفظ بھی فراہم کیا جائے۔

Tags: اسلام آباد میں دھرنالیڈی ہیلتھ ورکرز
sohail

sohail

Next Post

کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے لیے سندھ پولیس پر دباؤ ڈالا گیا، محمد زبیر

آذربائیجان کے ساتھ جنگ میں آرمینیا کی فوج کے میدان چھوڑ کر بھاگنے کی ویڈیو

زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان

کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے لیے آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا، محمد زبیر کا دعویٰ

پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In