• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

معروف قوال شیرمیاں داد اور ان کا بیٹا فائرنگ سے شدید زخمی

by sohail
اکتوبر 23, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: معروف قوال شیر میاں داد پر ڈاکوؤں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی مزاحمت پر شیر میاں داد اور ان کے بیٹے کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قوال شیر میاں داد فیصل آباد کے قریب سے قوالی کر کے واپس آ رہے تھے کہ ڈاکوؤں نے واردارت کر ڈالی۔

شیر میاں داد نے ڈاکوؤں کے ساتھ مزاحمت کی تو انہوں نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ ڈاکو ان سے موبائل فون اور 2 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے۔

آر پی رفعت اقبال نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او سہیل احمد چوہدری سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔انہوں نے ڈاکوؤں کی جلد گرفتاری کا بھی حکم دیا ہے۔

شوبز شخصیات کی جانب سے بھی شیر میاں داد کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مذمت کی گئی اور ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Tags: شیر میاں داد
sohail

sohail

Next Post

قومی اسمبلی میں حکومتی ارکان کی غیرسنجیدگی، بار بار شرمندگی کا سامنا

عمران خان مہرہ ہے، بڑوں کی لڑائی میں بچوں کا کوئی کام نہیں، مریم نواز

باہر نکال دیے جانے کی دھمکی کے بعد ٹرمپ کے اہلخانہ نے ماسک پہن لیا

قدرت کا معجزہ، 15 برس کومہ میں رہنے والے شہزادے کا ہاتھ حرکت کرنے لگا

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In