• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ایلن مسک کا مریخ پر 10 لاکھ افراد کو بسانے کا منصوبہ

by sohail
اکتوبر 24, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معروف امریکی کمپنی اور خلائی مشن اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایلن مسک نے سیارہ مریخ پر 10 لاکھ افراد کو بسانے کی تیاری شروع کردی گئی، مریخ پر انٹرنیٹ فراہم کرنے کے لیے سیارے کے گرد سیٹلائیٹ بھی چھوڑا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق اپنے 2025 کے مریخ مشن کے لیے ایلون مسک نے مریخ کے مدار میں چھوڑنے کے لیے اسٹار لنک سیٹلائیٹ پر کام شروع کر دیا ہے۔

ایلن مسک کا کہنا ہے کہ جب مریخ پر شہر بس جائے گا تو وہاں کے افراد کو ایک دوسرے سے رابطے کی ضرورت ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ مصنوعی سیارہ مریخ پر رہنے والوں کے لیے نہ صرف انٹرنیٹ پہنچائے گا بلکہ یہ ٹیم سیارے کے زمین کے ساتھ بات چیت کے لیے ایک پُل کا کام کرے گی۔

ایلن مسک نے گزشتہ سال اعلان کیا تھا کہ وہ 2050 تک 10 لاکھ افراد کو مریخ پر پہنچائیں گے جس کے لیے وہ ایک دن میں 100 لوگوں پر مشتمل 3 پروازیں مریخ روانہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے مریخ 15 سال بعد زمین کے قریب ترین آیا تھا، یہ ایک ہدتے تک غروب آفتاب کے بعد مشرق کی سمت نظر آیا تھا۔

ناسا کے مطابق دونوں سیارے ہر 15 سال بعد انتہائی قریب ترین پوزیشن میں آتے ہیں تاہم اس کے باوجود زمین اور مریخ کے درمیان قریب ترین فاصلہ بھی 3 کروڑ 86 لاکھ میل ہے۔

Tags: انسان مریخ پر کب پہنچے گا؟ایلن مسکسیارہ مریخ
sohail

sohail

Next Post

خاتون خلاباز نے امریکی انتخابات میں خلا سے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا

پسند کی شادی پر بیٹی کی مارپیٹ، مسلمان خاندان کو فرانس سے نکال دیا گیا

ایمازون کے نمائندوں کا بھارت کے پارلیمانی پینل کے سامنے پیش ہونے سے انکار

بالی ووڈ اداکارہ لیونیا لودھ کا مہیش بھٹ پر ہراسانی کا الزام

بحرین میں مردہ قرار دی گئی دو نومولود بچیاں تدفین کے وقت زندہ ہو گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In