• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا اسٹار کی مرسڈیز گاڑی کو نذر آتش کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

by sohail
اکتوبر 28, 2020
in انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 روسی وی لاگر میخائل لیٹون نے گاڑی کے بار بار خراب ہونے اور ورکشاپ جا کر تنگ ہونے کے بعد گاڑی کو جلانے کا فیصلہ کیا۔

میخائل لیٹون نے اپنی بیش قیمت گاڑی جلانے کا ایک وی لاگ یوٹیوب پر اپلوڈ کیا جسے اب تک کروڑوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

 ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے گزشتہ سال ایک لاکھ 70 ہزار ڈالرز( کروڑ 72 لاکھ روپے) میں مرسڈیز اے ایم جی، جی 63 خریدی تھی لیکن وہ گاڑی کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تھے۔

ان کے بقول انہوں نے یہ گاڑی محض 15 ہزار کلو میٹر چلائی تھی جس کے بعد گاڑی خراب ہونے لگی تھی، اس دوران گاڑی کئی بار ورکشاپ آتی جاتی رہی، یوں میخائل لیٹون گاڑی کی بار بار مرمت سے تنگ آ چکے تھے۔

میخائل لیٹون کار خریدنے کے بعد 4 مرتبہ مرسڈیز کے ورکشاپ پرگئے لیکن ان کی گاڑی کی تسلی بخش مرمت نہیں ہو سکی، چوتھی مرتبہ کمپنی کے مجاز ورکشاپ نے کار کی مرمت کرنے سے انکار کر دیا۔

 وہ گاڑی لے کر اپنے دوست کے پاس پہنچے جو مرسڈیز کاماہر تھا اس نے بتایا کہ گاڑی کے بعض پرزے اصل نہیں اور کسی عام  مارکیٹ سے خریدے ہوئے پارٹس سے تبدیل کر دیئے گئے ہیں۔

یہ جاننے کے بعد ان کا غصہ آخری حد کو پہنچ گیا اور انہوں نے اپنی بیش قیمت گاڑی کو ڈرامائی انداز میں خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔

میخائل لیٹون اپنی گاڑی کو ایک سنسان جگہ پر لے گئے اور گاڑی پر ایندھن چھڑک کر اسے پھسم کر دیا۔

انہوں نے اس پورے منظر کو ڈرون اور دیگر کیمروں کے ذریعے فلم بند کیا، بعد ازاں جسے یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیا گیا۔

Tags: روسی وی لاگرمرسڈیز گاڑی
sohail

sohail

Next Post

اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی شہباز شریف کو بڑا ریلیف مل گیا

کورونا کی دوسری لہر، تمام شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار

فرانس کے معاشی بائیکاٹ سے اسے کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے؟

پاکستان میں شاپنگ ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند کر کرنے کا فیصلہ

جہانگیر ترین وزراء کو واٹس ایپ میں اپنا کلپ بھیج رہے ہیں، رؤف کلاسرا کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In