• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی شہباز شریف کو بڑا ریلیف مل گیا

by sohail
اکتوبر 28, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

احتساب عدالت لاہور نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے شہباز شریف کے خلاف 12 پلاٹوں کی انکوائری بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

نیب حکام نے شہباز شریف کے خلاف انکوائری کو بند کرنے کے لیے عدالت میں درخواست جمع کرا رکھی تھی، نیب کا کہنا تھا کہ  ایل ڈی اے بلڈنگ میں آتشزدگی سے تمام ریکارڈ جل کر خاکستر ہوچکا ہے۔

نیب کے تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ شہباز شریف پر جو الزامات لگائے گئے ان کے کوئی شواہد نہیں ملے، انکوائری میں نامزد متعدد افراد وفات پا چکے ہیں۔

عدالت میں پیش کیے گئے نیب ریفرنس میں بتایا گیا کہ  انکوائری میں نامزد میاں عطااللہ اور میاں رضا عطا اللہ وفات پا چکے ہیں۔

سابق وزیراعلی پنجاب کے خلاف من پسند افراد کو 12 پلاٹ دینے سے متعلق انکوائری 20 سال سے التوا کا شکار تھی،   نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ سمیت دیگر کے خلاف جون 2000 میں انکوائری کا آغاز کیا گیا تھا۔

Tags: احتساب عدالتشہباز شریفقومی احتساب بیورو
sohail

sohail

Next Post

کورونا کی دوسری لہر، تمام شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار

فرانس کے معاشی بائیکاٹ سے اسے کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے؟

پاکستان میں شاپنگ ہالز، مارکیٹیں رات 10 بجے بند کر کرنے کا فیصلہ

جہانگیر ترین وزراء کو واٹس ایپ میں اپنا کلپ بھیج رہے ہیں، رؤف کلاسرا کا انکشاف

سابق صدر باراک اوبامہ اور ٹرمپ کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In