• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ایپل نے گوگل کا متبادل سرچ انجن تیار کرنا شروع کر دیا

by sohail
اکتوبر 29, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معروف امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے سرچ انجن کی تیاری کا کام شروع کر دیا ہے جسے گوگل کا متبادل بھی کہا جا رہا ہے۔

ایپل کے ذاتی سرچ انجن کے تیاری کے بعد کمپنی کی جانب سے گوگل کو ماہانہ ادائیگی نہیں کرنی پڑے گی۔

ایپل کی تمام ڈیوائسز پر گوگل کو مرکزی سرچ انجن کے طور پر استعمال کرنے کے عوض کمپنی ہر سال گوگل کو 12 ارب ڈالر ادا کرتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل اور گوگل میں طے کیے گئے اس معاہدے کی میعاد ختم ہونے کو ہے جس کے بعد اس معاہدے میں توسیع کے امکانات نظر نہیں آ رہے۔

ٹیکنالوجی کی خبروں پر نظر رکھنے والے اداروں کے مطابق امریکی محکمہ انصاف میں گوگل کے خلاف دائر کیس کے باعث گوگل ایپل کو مزید سروسز فراہم نہیں کر سکے گا۔

ایپل نے تین سال قبل گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس شعبے کے سربراہ جان گیانناندیرا کی خدمات حاصل کی تھیں جو اب ایپل کے مشین لرننگ اور اے آئی اسٹرٹیی کے سنیئر نائب صدر ہیں۔

کمپنی کی جانب سے نئے تیار کیے جانے والے سرچ انجن کے بارے میں کسی قسم کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں لیکن کافی عرصے سے ایپل اپنی ڈیوائسز کا انحصار گوگل سے ختم کرنے کی کوششوں میں ہے۔

یاد رہے اس سے قبل ہواوے نے بھی امریکی پابندیوں کے بعد گوگل سروسز تک رسائی نا ہونے کے باعث اپنا پٹیل سرچ انجن متعارف کرایا تھا۔

Tags: ایپل کمپنیگوگل سرچ
sohail

sohail

Next Post

5 ممالک کے دباؤ کے باوجود پاک فوج ابھی نندن کو چھوڑنے پر تیار نہیں تھی، رؤف کلاسرا کا انکشاف

وزیراعظم عمران خان فیس بک پر دنیا کے چوتھے مقبول سیاستدان بن گئے

ایک منٹ میں کورونا کی تشخیص کرنے والا ٹیسٹ متعارف

چین میں 5 منزلہ عمارت 200 روبوٹس کے سہارے چل کر دوسری جگہ منتقل

پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کو شکست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In