• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ایک منٹ میں کورونا کی تشخیص کرنے والا ٹیسٹ متعارف

by sohail
اکتوبر 29, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سنگا پور کی ایک کمپنی نے ایک منٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والا ٹیسٹ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

کمپنی کے مطابق 180 افراد پر پائلٹ کلینیکل ٹرائل میں اس ٹیسٹ نے 90 فیصد سے زیادہ درست نتائج فراہم کئے، کمپنی کو توقع ہے کہ اگلے سال کے شروع میں اس کے استعمال کی منظوری مل جائے گی۔

واضح رہے دنیا بھر میں پولیمیئر چین ری ایکشن (پی سی آر) کے متبادل ٹیسٹوں کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے۔

پی سی آر کی لاگت زیادہ جبکہ سپلائی کم ہے جس کی وجہ سے کچھ ممالک کو اس کی قلت کا سامنا ہے۔

سنگا پور کمپنی نے اس ٹیسٹ کی قمیت 20 ڈالر رکھی ہے، کمپنی کا کہنا ہے کہ پی سی آر ٹیسٹوں کے مقابلے میں یہ 70 فیصد سستا ہے۔

اس حوالے سے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مریضوں کو تشخیص کے لئے پی سی آر ٹیسٹوں کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

 اس ٹیسٹ کے طریقہ کار کے حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ سانس کا یہ ٹیسٹ ایک ابتدائی لیول کی اسکریننگ ڈیوائس کے طور پر کام کرے گا، جسے کانفرنس، کھیلوں کے مقابلوں اور کنسرٹس میں استعال کا جا سکے گا۔

اس ڈیوائس میں مرکبات سانس کا تجزیہ کر کے تعین کریں گے کہ کوئی فرد کورونا کا شکار ہے یا نہیں، جس کا نتیجہ 60 سیکنڈ کے اندر ایک کمپیوٹر سے معلوم ہو گا۔

اگر اس ٹیسٹ کو ریگولیٹری منظوری ملتی ہے تو یہ دنیا میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والا سب سے تیز ترین ٹیسٹ بھی ہو گا۔

واضح رہے اس سے پہلے برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے کورونا وائرس کی تشخیص کا ٹیسٹ تیار کا تھا جو 5 منٹ سے بھی کم وقت میں کورونا کی تشخیص کر سکتا ہے۔

Tags: ایک منٹ میں کورونا کا ٹیسٹپولیمیئر چین ری ایکشنکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

چین میں 5 منزلہ عمارت 200 روبوٹس کے سہارے چل کر دوسری جگہ منتقل

پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کو شکست دے دی

پاکستان میں کورونا پھیلنے لگا، 3 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں

ملک میں تعلیمی ادارے نہیں بلکہ ریسٹورنٹس، مارکیٹس کورونا پھیلا رہی ہیں، اسد عمر

حکومت کا ایاز صادق کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In