• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

حکومت کا ایاز صادق کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ

by sohail
اکتوبر 30, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایاز صادق کی اسمبلی میں گفتگو کا معاملہ معافی سے آگے نکل چکا ہے۔

اپنے ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ایاز صادق کے معاملے پر اب قانون اپنا راستہ لے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ریاست کو کمزور کرنا ایک ناقابل معافی جرم ہے جس کی سزا ایاز صادق اور ان کے حواریوں کو ضرور ملنی چاہیئے۔

ایاز صادق کی کہی ہوئی بات معافی سے آگے نکل چکی ہے۔اب قانون اپنا راستہ لے گا۔ریاست کو کمزور کرنا ناقابل معافی جرم ہے جس کی سزاایاز صادق اور ان کے حواریوں کو ضرور ملنی چاہیے۔

— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) October 30, 2020

ایاز صادق کے بیان پر تجزیہ کاروں کی رائے بھی سامنے آ رہی ہے۔

سینئر صحافی عامر متین نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ جو بات انہوں نے اسمبلی کے فلور پر کی تھی اس پر کارروائی نہیں ہو سکتی لیکن انہوں نے ویڈیو کے ذریعے وضاحت پیش کی ہے جس کے بعد ان کے خلاف قانونی کارروائی ممکن ہے۔

یاد رہے کہ ایاز صادق نے اسمبلی کے فلور پر پلوامہ حملے کے بعد ہونے والی پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے ایسا بیان دیا تھا جس پر بھارتی میڈیا میں خوشی کے شادیانے بجائے گئے۔

Tags: ایاز صادقشبلی فراز
sohail

sohail

Next Post

چینی فوج نے بھارت کے مزید 8 کلومیٹر رقبے پر قبضہ کر لیا

ترکی میں شدید زلزلہ، 26 افراد جاں بحق، 400 سے زائد زخمی

گستاخانہ خاکوں کے خلاف فرانسیسی سفارتخانے کے قریب مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

ناسا نے مشتری پر 'پریوں' اور 'جنات' کا مشاہدہ کر لیا، تصاویر جاری

ایاز صادق کے بیان کے بعد خرم دستگیر نے مزید راز افشا کرنے کی دھمکی دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In