• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ترکی میں شدید زلزلہ، 26 افراد جاں بحق، 400 سے زائد زخمی

by sohail
اکتوبر 30, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ترکی میں 7.0 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 26افراد جاں بحق جبکہ 438 زخمی ہو گئے ہیں، بہت سی عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں، سینکڑوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ ازمیر کے قریب  سمندر کی سطح بلند ہو گئی ہے اور سمندری پانی آبادی میں داخل ہونا گیا ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق زلزلہ بحیرہ ایجیئن میں آیا جس کے جھٹکے ترکی سمیت کئی ممالک کے ساحلی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔

Camera catches building collapse after #Izmir #quake

Moment of building collapsing was caught on camera after quake in Izmirhttps://t.co/aZxI8nLtdR pic.twitter.com/kelghqbSq9

— Anadolu English (@anadoluagency) October 30, 2020

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی ترکی کے ساحلی شہر ازمیر میں لوگ گھروں سے باہر نکل آئے  جبکہ شہر کے وسطی علاقے میں ایک عمارت بھی منہدم ہوگئی۔

ترکی کے ڈیزاسٹر منیجمنٹ پریزیڈنسی نے زلزلے کی شدت 6.6 بتائی ہے جبکہ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق شدت 7.0 تھی۔

مقامی میڈیا کے مطابق زلزلے کا مرکز ازمیر صوبے سے سمندر کی طرف 17 کلو میٹر دور  تھا اور اس کی گہرائی 16 کلو میٹر تھی جبکہ امریکی جیولوجیکل سروے نے زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر بتائی ہے اور مرکز ترکی کے ساحل سے سمندر کی جانب 33.5 کلومیٹر دور بتایا ہے۔

جزیرہ ساموس کے رہائشیوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ساحلی علاقوں سے دور رہیں کیوں کہ زلزلے کے نتیجے میں اونچی لہریں اٹھنے کا بھی خدشہ ہے۔

Tags: ترکی میں زلزلہ
sohail

sohail

Next Post

گستاخانہ خاکوں کے خلاف فرانسیسی سفارتخانے کے قریب مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

ناسا نے مشتری پر 'پریوں' اور 'جنات' کا مشاہدہ کر لیا، تصاویر جاری

ایاز صادق کے بیان کے بعد خرم دستگیر نے مزید راز افشا کرنے کی دھمکی دے دی

جے یو آئی رہنما حافظ حسین احمد نے نوازشریف کو آستین کا سانپ قرار دے دیا

بشریٰ بی بی سے تمام مشورے کرتا ہوں، ان کے بغیر میرا بچ جانا مشکل تھا، عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In