• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

300 میل فی گھنٹہ رفتار والی فرانسیسی ہائپر کار بگاٹی کی رونمائی کر دی گئی

by sohail
نومبر 2, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

300 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی دنیا کی پہلی فرانسیسی کار بگاٹی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔

بگاٹی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ کار صرف مخصوص ٹریکس کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے، اسے عوامی سڑکوں پر نہیں چلایا جا سکتا۔

کمپنی کی جانب سے اس بات کی تصدیق نہیں کی  گئی کہ کار کو فروخت کے لیے مارکیٹ میں لایا جایا گا یا نہیں۔

واضح رہے ٹریکس پر چلنے والی لگژری کاروں کو عموماً دولت مند کسٹمرز کے لیے تیار کیا جاتا ہے جو ان گاڑیوں کو اپنے ذاتی ٹریکس پر چلاتے ہیں۔

اس قسم کی کاروں میں سڑکوں پر چلنے والی کاروں کی طرح حفاظتی آلات نصب نہیں کیے گئے ہوتے تاہم ان میں ریس ٹریکس کے لیے جدید حفاظتی گیئرز لگائے جاتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق کار کی تیاری میں اس کا وزن کم کرنے پر زیادہ سے زیادہ فوکس رکھا گیا تھا جب کہ کار کی اونچائی 3 فٹ تک رکھی گئی ہے۔

کار کی چھت کو خاص قسم کے میٹریل سے تیار کیا گیا ہے، کار کی اسپیڈ تیز ہونے کی صورت میں چھت پر ببل بن جاتے ہیں جو ہوا کے بہاؤ کو کنٹرول کرتے ہیں۔

کار کے کچھ پارٹس ٹائی ٹینیئم نامی کیمیائی عنصر سے بنائے گئے ہیں جب کہ دیگر پارٹس کاربن اور ٹائی ٹینیئم کے مرکبات سے بنائے گئے ہیں۔

Tags: تیز رفتار فرانسیسی گاڑی بگاٹی
sohail

sohail

Next Post

ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ اخبار کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے

کابل یونیورسٹی پر دہشتگردوں کا حملہ، 20 افراد جاں بحق 40 زخمی

پنجاب کابینہ میں ردوبدل، فیاض الحسن چوہان سے وزارت اطلاعات لے لی گئی

جوبائیڈن یا ٹرمپ! وائٹ ہاؤس کا نیا مکین کون ہوگا؟

ایک ہی پرواز سے 59 کورونا کیسز کا انکشاف، فضائی سفر غیرمحفوظ قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In