• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

جوبائیڈن یا ٹرمپ! وائٹ ہاؤس کا نیا مکین کون ہوگا؟

by sohail
نومبر 2, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ میں صدارتی انتخابات کی گہما گہمی عروج پر ہے، صدراتی امیدوار کا انتخاب کل ہونے جا رہا ہے جس کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیمو کریٹک امیدوار جوبائیڈن کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔

کل 3 نومبر کو انتخابی نتائج سامنے آنے کے بعد معلوم سکے گا کہ وائٹ ہاؤس کا نیا مکین کون ہو گا؟

واضح رہے امریکہ میں ابتدائی ووٹ کے ذریعے اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے جس میں صدارتی امیدوار جوبائیڈن کو ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں 7 ریاستوں میں برتری حاصل ہونے کی اطلاعات ہیں۔

عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن کو فلوریڈا، پنسلوانیہ، مشی گن اور شمالی کیرولائینا میں ٹرمپ کے مقابلے میں برتری حاصل ہے، برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق جوبائیڈن مجموعی طورپر 43 فیصد کے مقابلے میں 51 فیصد ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں۔

امریکی صدارتی امیداور ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کے نتائج سے پہلے ہی  قانونی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے ہی انتخابات مکمل ہوں گے اسی رات ہم اپنے وکلا سے رابطہ کریں گے۔

واضح رہے امریکی انتخابات میں اب تک کے نتائج کے مطابق برتری حاصل کرنے والے جوبائیڈن سابق امریکی صدر باراک اوبامہ کے دور میں نائب صدر رہ چکے ہیں، وہ خارجہ امور کے بھی ماہر تسلیم کئے جاتے ہیں۔

امریکہ میں ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات کی خاص بات یہ ہے کہ ناسا کے ایک خلا نورد نے کرہ ارض پر نہ ہونے کے باعث خلا سے انتخابات میں حصہ لیا ہے۔

یاد رہے خلا باز کیٹ روبنز نے ووٹ کو ایک فریضہ قرار دیتے ہوئے 22 اکتوبر کو انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے اپنا ووٹ کاسٹ کیا تھا، اس موقع پر انہوں نے کہا تھا کہ ہم خلا سے ووٹ کاسٹ کرنا خوش قسمتی سمجھتے ہیں۔

اندازوں کے مطابق موجودہ انتخابات نیں امریکی تاریخ کا سب سے بڑا ووٹر ٹرن آؤٹ سامنے آنے کی توقع ہے۔

Tags: امریکی انتخاباتجو بائیڈنڈونلڈ ٹرمپ
sohail

sohail

Next Post

ایک ہی پرواز سے 59 کورونا کیسز کا انکشاف، فضائی سفر غیرمحفوظ قرار

کیا فیاض چوہان پارٹی کی اندرونی سازش کا شکار ہوئے؟

ویانا میں یہودی عبادت گاہ کے قریب دہشتگردوں کا حملہ، متعدد افراد ہلاک

کورونا کے بڑھتے کیسز، چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب

فردوس عاشق اعوان کی دبنگ واپسی، وزیراعظم سے ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں؟ رؤف کلاسرا کے انکشافات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In