• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ویانا میں یہودی عبادت گاہ کے قریب دہشتگردوں کا حملہ، متعدد افراد ہلاک

by sohail
نومبر 3, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آسٹریا کے شہر ویانا کے وسطی علاقے میں ہونے والے دہشتگرد حملے میں ایک حملہ آور سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

حملہ آوروں نے یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ کی جبکہ کچھ دہشتگردوں کی ویانا کے ہوٹل میں موجودگی کی بھی اطلاعات ہیں۔

آسٹریا کے وزیرداخلہ کے مطابق مارا جانے والا حملہ آور داعش سے ہمدردی رکھتا تھا۔

بعض اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں کی تعداد 10 تھی جنہوں نے 6 مختلف مقامات پر حملے کئے۔

اس واقعے کے بعد آسٹریا حکام نے ویانا میں فوج طلب کر لی ہے اور اسکول بند کر دیے ہیں۔

ویانا کے میئر مائیکل لدویگ نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ زخمیوں میں شامل ایک خاتون بھی ہلاک ہو گئی ہے جبکہ 15 افراد کو ہسپتال لے جایا گیا ہے جن میں سے 7 افراد شدید زخمی ہیں۔

آسڑیا کے چانسلر سیبا سٹیئن کرز نے واقعہ کو ایک گھناؤنا دہشتگرد حملہ قرار دیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم اپنی جمہوریت کے مشکل وقت کا سامنا کر رہے ہیں۔

چانسلر کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں کبھی دہشتگردی سے نہیں ڈرایا جا سکتا اور ہم ہر طرح سے اس حملے کا مقابلہ کریں گے۔

فرانسیسی صدر نے ٹویٹ میں اس عزم کا اظہار کیا کہ ویانا میں فائرنگ کے واقعہ کے بعد یورپ دہشتگردوں کے آگے نہیں جھکے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ویانا میں فائرنگ کو شیطانی حملہ قرار دیتے ہوئے اس کی روک تھام کیلئے کہا ہے۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ٹوئیٹ کیا کہ ہم آپ کے ساتھ دہشتگردی کے خلاف متحد ہیں۔

Tags: ویانا میں دہشتگردی
sohail

sohail

Next Post

کورونا کے بڑھتے کیسز، چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب

فردوس عاشق اعوان کی دبنگ واپسی، وزیراعظم سے ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں؟ رؤف کلاسرا کے انکشافات

تیسرا ون ڈے میچ، زمبابوے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی

ایاز صادق کی گرفتاری کی صورت میں رانا ثناءاللہ کی سارے راز افشا کرنے کی دھمکی

اچھی بیوی کیسے بننا ہے؟ موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ تنقید کی زد میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In