• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سینیٹ پلاننگ کمیٹی کی بجلی کے بلوں پرنیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کی سفارش

by sohail
نومبر 3, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سینیٹ پلاننگ کمیٹی کے اجلاس میں نیلم جہلم سرچارج کے معاملے پر سینیٹرز حکام پر پھٹ پڑے۔ 

سینیٹر ڈاکٹر اسد اشرف نے کہا کہ نیلم جہلم سرچارج ابھی تک وصول کیا جا رہا ہے جو عوام پر ظلم ہے۔

چیئرمین کمیٹی آغا شاہزیب درانی نے کہا کہ پہلے ہی مہنگائی بہت زیادہ ہے، نیلم جہلم سرچارج وصول کرنا نا انصافی ہے۔ ارکان کمیٹی نے کہا کہ نیلم جہلم منصوبہ مکمل ہونے کے باوجود سرچاج کیوں وصول کیا جا رہا ہے؟

کمیٹی کو آگاہ کیا گیا کہ نیلم جہلم سرچاج کی مد میں 4.7 ارب روپے جمع ہو چکے ہیں، سالانہ 6 ارب روپے وصول کیے جاتے ہیں۔ اس رقم کو دوسرے منصوبوں پر منتقل کرنے کی سمری ای سی سی میں موجود ہے۔

چیئرمین کمیٹی آغا شاہزیب درانی نے سوال کیا کہ کس قانون کے تحت نیلم جہلم سرچارج وصول کیا جا رہا ہے؟ کمیٹی کو حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ یہ پراجیکٹ 100فیصد مکمل نہیں ہوا ہے۔

 آغا شاہزیب درانی نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ پراجیکٹ سے پیسے تو مل رہے ہیں۔ جس پر حکام نے بتایا کہ ابھی عارضی ٹیرف ملا ہے، یہ کافی مہنگا منصوبہ ہے۔

ارکان کمیٹی نے کہا کہ اگر مہنگا پراجیکٹ ہے تو پھر آپ عوام سے وصولی کرتے رہیں گے؟ چیئرمین کمیٹی آغا شاہزیب درانی نے کہا کہ عوام پہلے سے ہی پِس رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسئلہ وزارت کا ہے، وزارت تقسیم ہوئی مگر عوام کیوں ادائیگی کریں۔

سینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا کہ عوام غلام ہیں، آقا کا حکم مانیں۔ سینیٹر ڈاکٹر اسد اشرف نے کہا کہ عوام ابھی تک جگا ٹیکس دے رہی ہے۔

سینیٹ پلاننگ کمیٹی نے سرچارج لگانے کے حوالے سے تفصیلات طلب کر لیں

Tags: نیلم جہلم منصوبہ
sohail

sohail

Next Post

ہمیں نقصان پہنچا تو معاملہ فیٹف، اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے، سرینہ عیسیٰ کی تنبیہ

ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر بننے کے لیے ضروری ریاست اوہائیو سے کامیاب

سعودی کمپنی آرامکو کو تیسری سہ ماہی میں 44.2 ارب ریال کا منافع

امریکی انتخابات، نتائج کا سلسلہ جاری، جوبائیڈن کو برتری حاصل

شہر قائد کی ناکارہ پبلک ٹرانسپورٹ، بلوم برگ نے حقائق پیش کر دیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In