• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مرضی کے نتائج نہ آئے تو صدارتی انتخابات میں مداخلت کریں گے، نینسی پیلوسی کی دھمکی

by sohail
نومبر 4, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنما اور ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے صدارتی نتائج مرضی کے برعکس آنے پر ایوان نمائندگان میں مداخلت کی دھمکی دی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق اپنے بیان میں نینسی پیلوسی کا کہنا تھا کہ اگر صدارتی انتخابات میں ان کی مرضی کے نتائج نہیں آئے تو وہ ایوان نمائندگان میں مداخلت کریں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر رواں سال کے انتخابات میں فیصلہ ڈیموکریٹس کے حق میں نہیں آیا تو 2020 کے انتخابات کا فیصلہ کرنے کو تیار ہیں۔

 ایوان نمائندگان مداخلت کر سکتا ہے؟

واضح رہے کہ ایوان نمائندگان امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد مداخلت کر سکتا ہے۔

ماضی میں ایسے واقعات کم ہی دیکھنے کو ملے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق اگر کوئی ایک امیدوار انتخابات میں حاصل کرنے میں ناکام رہتا ہے تو ایوان کے ارکان تمام ریاستوں سے ایک ایک ووٹ دے سکتے ہیں۔

امریکی انتخابات 2020

امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل ختم ہو چکا ہے جس کے بعد مرحلہ وار نتائج سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ روز بھی امریکی صدارتی انتخابات میں براہ راست ووٹنگ کا آغاز ہوا تو تقریباً 10 کروڑ امریکیوں نے ڈاک کے ذریعے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اس سال پولنگ ڈاک کے ذریعے کرانے کی تجویز دی گئی تھی۔

امریکی میڈیا کے مطابق اب کے انتخابی نتائج میں جوبائیڈن کو ڈونلڈ ٹرمپ پر واضح برتری حاصل ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر بننے کے لیے امیدوار کو 270 الیکٹورل ووٹ حاصل کرنا ہوتے ہیں جب کہ اب تک کے نتائج کے مطابق جوبائیڈن 237 الیکٹورل ووٹ لے کر آگے ہیں۔

 امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن نے 237 اور ری پبلکن امیدوار امریکی صدر  ٹرمپ نے اب تک 210 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں۔

اب تک نتائج میں ڈیموکریٹک امیدوار کو 19 ریاستوں میں برتری حاصل ہے جب کہ ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 16 ریاستوں کے نتائج اپنے نام کر چکے ہیں۔

16 مزید ریاستوں سے نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: امریکی انتخاباتنینسی پیلوسی
sohail

sohail

Next Post

تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی

ٹرمپ کا صدارتی انتخاب میں دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

بھارت کے معروف صحافی ارناب گوسوامی گرفتار

مذہبی جذبات کی توہین کرنے پر امیتابھ بچن کے خلاف مقدمہ درج

کورونا کی دوسری لہر، پاکستان میں 4 ماہ بعد سب سے زیادہ کیسز کا ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In