• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی

by sohail
نومبر 4, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آتی جا رہی ہے، فعال کیسز 14 ہزار سے بڑھ گئے ہیں جبکہ اموات میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

اس وبا سے تعلیمی ادارے بھی محفوظ نہیں ہیں، روزانہ کئی اداروں کو کورونا کیسز سامنے آنے پر بند کیا جا رہا ہے۔

اس وجہ سے حکومت اب سردیوں کی چھٹیاں نومبر کے دوسرے ہفتے سے دینے پر غور کر رہی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اس حوالے سے آئندہ دو روز میں فیصلہ کریں گے، غالب امکان یہی ہے کہ اگلے ہفتے سے اسکول اور کالج میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان ہو جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق مشاورت کی گئی ہے۔

وفاق نے صوبے میں تعلیمی ادارے دسمبر کے بجائے نومبر میں بند کرنے کی سفارش کی تھی۔

اس سے قبل بھی ملک بھر میں تعلیمی ادارے کئی ماہ تک بند رہے ہیں جس کی وجہ سے تعلیم کا بہت حرج ہو چکا ہے۔

بہت سے اداروں نے آن لائن کلاسز کے ذریعے یہ سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے تاہم طلبہ کی ایک بڑی اکثریت انٹرنیٹ کی عدم موجودگی یا سست رفتار نیٹ ورک کی وجہ سے اس سہولت سے محروم رہے ہیں۔

دوسری جانب کورونا وائرس کی وجہ سے پورے ملک سب سے بڑا اجتماع تعلیمی اداروں کا سمجھا جاتا ہے۔

اگرچہ بچے اور نوجوان کورونا وائرس کے خلاف مضبوط قوت مدافعت رکھتے ہیں مگر وہ اس وبا کو اپنے گھر میں پھیلا سکتے ہیں جہاں بڑی عمر کے افراد کے لیے یہ جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔

Tags: پاکستان میں سردیوں کی چھٹیاںپاکستان میں کورونا کی دوسری لہر
sohail

sohail

Next Post

ٹرمپ کا صدارتی انتخاب میں دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

بھارت کے معروف صحافی ارناب گوسوامی گرفتار

مذہبی جذبات کی توہین کرنے پر امیتابھ بچن کے خلاف مقدمہ درج

کورونا کی دوسری لہر، پاکستان میں 4 ماہ بعد سب سے زیادہ کیسز کا ریکارڈ

بالی ووڈ کے معروف اداکار فراز خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In