• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

راحت فتح یوٹیوب پر مقبول ترین پاکستانی گلوکار، سبسکرائبرز کی تعداد 50 لاکھ

by sohail
نومبر 4, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر ان کے چینل کے 50 لاکھ سبسکرائبرز ہو گئے، یوں وہ سب سے زیادہ سبسکرائبرز والے پہلے پاکستانی موسیقار بن گئے ہیں۔

واضح رہے راحت فتح علی خان کے متعدد گانوں کو یوٹیوب پر 50 لاکھ سے زائد باردیکھا جا چکا ہے، اسی طرح کچھ گانوں کو ایک کروڑ بار جبکہ ان کے ایک گانے ‘ضروری تھا’ کو اب تک ایک ارب سے بھی زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔

پاکستانی گلو کار نے اگرچہ ایک دہائی قبل یوٹیوب پر اپنا چینل متعارف کرایا تھا تاہم انہوں نے کم عمری سے ہی گلو کاری کی شروعات کی تھی۔

استاد نصرت فتح علی خان کی وفات کے بعد سب سے زیادہ راحت فتح علی خان کو شہرت ملی اور شائقین کی طرف سے انہیں استاد نصرت فتح علی خان کی آواز قرار دیا گیا۔

راحت فتح علی خان اب تک 50 لاکھ سے زائد میوزک البم ریلیز کر چکے ہیں جبکہ وہ بھارتی فلموں میں بھی سو سے زائد گانے گا چکے ہیں۔

راحت فتح علی خان نے میوزک کے علاوہ درجنوں سنگل گانے ریلیز کئے، انہوں نے قوالی سمیت نعتیہ اور حمدیہ کلام بھی ریلیز کئے۔

یوٹیوب پر 50 لاکھ سبسکرائبرز مکمل ہو جانے کے موقع پر انہوں نے مختصر ویڈیو میں مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہیں یہ اعزاز مداحوں کی بدولت ہی ملا ہے۔

یاد رہے استاد راحت فتح علی خان نے اس سے پہلے بھی متعدد ایواڑ اور اعزاز اپنے نام کر رکھے ہیں اورنہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں ان کے خاص انداز میں گائے گئے گانوں کو پسند کیا جاتا ہے۔

Tags: راحت فتح علی خانیوٹیوب
sohail

sohail

Next Post

امریکہ میں خانہ جنگی کے خدشات، ٹرمپ کے حامیوں پر چاقو سے حملہ

زمبابوے کے خلاف سپر اوور کی حکمت عملی، رمیض راجہ کی شدید تنقید

علامات نہ رکھنے والے کورونا کے شکار افراد کی تشخیص اب ممکن ہو گئی

بھارت کے معروف شاعر جاوید اختر نے اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف مقدمہ کر دیا

امریکی سیاست اس وقت پاکستانی سیاست کا عکس نظر آ رہی ہے، رؤف کلاسرا کا تجزیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In