• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا کی دوسری لہر ، پنجاب میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ

by sohail
نومبر 5, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں پنجاب میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کہتے ہیں کہ پنجاب کے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں نہیں ہوں گی۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں آن لائن ویڈیو کانفرنس منعقد کی گئی جس میں وزیر تعلیم پنجاب مراد راس سمیت تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم نے شرکت کی۔

اجلاس میں سیکرٹریز اسکول و ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بھی شریک ہوئے۔

مراد راس نے بتایا کہ کانفرنس میں صوبے بھر میں اسکول کھلے رکھنے کے فیصلے کو برقرار رکھا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صوبے بھر کے اسکول جاری کردہ شیڈول کے مطابق کھلے رہیں گے اور نومبر میں سردیوں کی چھٹیاں دینے کا بھی فیصلہ نہیں ہوا۔

Tags: پاکستان میں کورونا کی دوسری لہرکورونا اور تعلیمی ادارے
sohail

sohail

Next Post

بھارت میں کورونا ویکسین اگلے برس فروری تک تیار ہونے کا امکان

جلن ڈرامے پر بندش اور غیراخلاقی مواد کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم، مریم نواز نے عمران خان کو مجبور وزیراعظم قرار دے دیا

امریکی قصبے میں ایک کتے کو مئیر منتخب کر لیا گیا

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 10 ارب امداد کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In