• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 10 ارب امداد کا اعلان

by sohail
نومبر 5, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 10 ارب ڈالر دے گا۔

 کورونا وائرس کے بعد پاکستان کو معاشی بحران کا سامنا ہے ایسے حالات میں ایشیائی بینک کی طرف سے پاکستان کیلئے 10 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر معاشی امور مخدوم خسرو بختیار اور اے ڈی بی کے نائب صدر شیزن چین کے درمیان ورچوئل اجلاس کے دوران یہ اتفاق رائے ہوا ہے۔

جنوری میں اے ڈی بی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ذریعے منظوری کئے جانے کا امکان ہے۔

اجلاس میں کاؤنٹی آپریشنز بزنس پلان اور پاکستان کے اصلاحاتی پروگرام کیلئے اے ڈی بی کی جاری حمایت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

واضح رہے وبائی امراض سے پیدا ہونے والے معاشی اور معاشرتی چیلنجز اور پاکستان کے اسٹرکچرل چیلنجز سے نمٹنے کیلئے فریقین نے سی پی ایس 2021-25 کو حتمی شکل دی ہے۔

آئندہ تین سالوں میں اے ڈی بی کی امداد تین اہم باہم موبوط ستونوں پر مرکوز ہو گی جس میں معاشی انتظامات میں بہتری، لچک پیدا کرنا اور مسابقت اور نجی شعبے کی ترقی کو فروغ دینا شامل ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیائی بینک سے ملنے والے فنڈز کا تقریباً 33 فیصد توانائی کے شعبے پر مرکوز ہو گا۔

واضح رہے اے ڈی بی کے شیزن چین نے کورونا وائرس سے کامیابی سے نمٹنے کیلئے حکومت کی حکمت علمی کو سراہتے ہوئے حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت اور معاشی بحالی کے عمل کو تیز کرنے کیلئے بینک کے عزم کا اعادہ کیا۔

اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اے ڈی بی اپنے نئے سی پی ایس کے تحت پاکستان کو اگلے پانچ سالوں میں مختلف ترقیاتی منصوبوں اور پالیسی پر مبنی پروگراموں کیلئے تقریباً 10 ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

Tags: ایشیائی ترقیاتی بینکپاکستان کو 10 ارب ڈالرز کی امداد
sohail

sohail

Next Post

جہانگیر ترین کا اسی ماہ پاکستان واپسی کا اعلان

وزیراعظم کی جانب سے ظہرانہ، اتحادی جماعتوں نے شکایات کے انبار لگا دیے

امریکی صدر کی افسانوی گاڑی اور خصوصی طیارہ کن خصوصیات کے حامل ہیں؟

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیر حیدر ہوتی پر ججوں پہ دباؤ ڈالنے کا الزام

امریکی صدر کو کتنی تنخواہ ملتی ہے؟ وائٹ ہاؤس میں کیا سہولتیں ہوتی ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In