• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

امریکی قصبے میں ایک کتے کو مئیر منتخب کر لیا گیا

by sohail
نومبر 5, 2020
in انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی ریاست کینٹکی کے ایک قصبے میں ایک کتے کو مئیر منتخب کر لیا گیا۔

ایک فرانسیسی بلڈاگ، ولبر بیسٹ نے 13 ہزار 143 ووٹ حاصل کیے جو اس قصبے کی تاریخ میں حاصل کیے گئے سب سے زیادہ ووٹ ہیں۔

ولبر بیسٹ اس قصبے کی تاریخ میں پہلا کتا نہیں ہے جسے مئیر منتخب کیا گیا ہو، یہاں ایک طویل عرصے سے ہی کتوں کو بطور مئیر منتخب کیا جاتا رہا ہے۔

ووٹر ایک بیلٹ پیپر پر اپنے پسندیدہ امیدوار کا نام لکھتے ہیں اور ساتھ ہی ریبٹ ہیش ہسٹوریکل سوسائٹی کو ایک ڈالر کا عطیہ بھی دیتے ہیں۔

ریبٹ ہیش کی تاریخ میں سب سے پہلا کتا 1998 میں 4 سالہ مدت کے لیے منتخب ہوا تھا تاہم وہ 16 برس کی عمر میں جون 2001 میں ہی مر گیا تھا۔

اس برس ہونے والے انتخاب میں ولبر نے ایک اور کتے برنتھ پالٹرو کو شکست دی جو 2017 میں مئیر منتخب ہوا تھا۔

اس مقابلے میں ہر کتا حصہ نہیں لے سکتا، ہر امیدوار کو انتخابات میں حصہ لینے کی اہلیت اس وقت ملتی ہے جب وہ ایک گھنٹے میں کسی خرگوش کے پیچھے بھاگ کر اپنے گھر سے ریبٹ ہیش ٹاؤن تک پہنچ پاتا ہے۔

نومنتخب مئیر کی ترجمان ایمی نولینڈ نے فاکس نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ دونوں اس بھرپور حمایت پر لوگوں کے شکرگزار ہیں۔

Tags: کتا مئیر منتخبکینٹکی
sohail

sohail

Next Post

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 10 ارب امداد کا اعلان

جہانگیر ترین کا اسی ماہ پاکستان واپسی کا اعلان

وزیراعظم کی جانب سے ظہرانہ، اتحادی جماعتوں نے شکایات کے انبار لگا دیے

امریکی صدر کی افسانوی گاڑی اور خصوصی طیارہ کن خصوصیات کے حامل ہیں؟

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیر حیدر ہوتی پر ججوں پہ دباؤ ڈالنے کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In