• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم، مریم نواز نے عمران خان کو مجبور وزیراعظم قرار دے دیا

by sohail
نومبر 5, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے وزیراعظم مجبور ہے کیونکہ وہ خود کسی کی نوکری کرتا ہے۔

اسکردو میں جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے مزید کہا کہ 50 لاکھ گھر بنانے اور ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ جھوٹا ہے۔

انہوں نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمہارا ہر وعدہ جھوٹا ہے تمہارا گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا وعدہ فریب ہے، اس چالاکی کو گلگت کے عوام بخوبی جانتے ہیں۔

اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ جو منہ پر ہاتھ پھیر کر بات کرتا ہے یہ جانے والا ہے، حکومت کی پریشانی بلا وجہ نہیں بلکہ یہ حکومت جاتی نظر آ رہی ہے، اسے آخری دھکا گلگت کے عوام لگائیں گے۔

مریم نواز نے مسلم لیگ ن کے ترقیاتی کاموں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف  نے آپ کو سڑکیں اور یونیورسٹیاں دیں تو وہ آپ کا حق ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام کے نمائندے جیلوں میں بھی جاتے ہیں اور ظلم بھی سہتے ہیں لیکن عوام کی خدمت سے پیچھے نہیں ہٹتے۔

مریم نواز نے کہا نواز شریف ایک انسان کا نام نہیں بلکہ ایک وعدے کا نام ہے جو 70 سال کی عمر میں عوام کے حقوق کیلئے چٹان کی طرح کھڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوج کی دل سے قدر کرتے ہیں لیکن ان کی جگہ ہمارے دلوں اور سرحدوں پر ہے، فوج کی جگہ پولنگ اسٹیشن میں نہیں ہے۔

مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ حکومت گرانے یا بنانے کا اختیار کسی ادارے یا چند افراد کو نہیں بلکہ اس کا اختیار صرف عوام کو ہے۔

انہوں نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو تماشہ پوری دنیا دیکھے گی۔

Tags: عمران خانگلگت بلتستان کے انتخاباتمریم نواز
sohail

sohail

Next Post

امریکی قصبے میں ایک کتے کو مئیر منتخب کر لیا گیا

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 10 ارب امداد کا اعلان

جہانگیر ترین کا اسی ماہ پاکستان واپسی کا اعلان

وزیراعظم کی جانب سے ظہرانہ، اتحادی جماعتوں نے شکایات کے انبار لگا دیے

امریکی صدر کی افسانوی گاڑی اور خصوصی طیارہ کن خصوصیات کے حامل ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In