• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

افغانستان کا معروف صحافی کار بم دھماکے میں جاں بحق

by sohail
نومبر 7, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان صحافی کو کار بم دھماکے میں ہلاک کر دیا گیا۔
افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ خیز مواد افغان صحافی یما سیاوش کی گاڑی میں نصب کیا گیا تھا۔
پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ صحافی جیسے ہی گھر کے قریب پہنچے، کار میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا۔
دھماکے کے نتیجے میں یما سیاوش سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹ میں بتایا جا رہا ہے کہ صحافی کے قتل کی ذمہ داری کسی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ یماسیاوش پر حملے کا ذمہ دار طالبان کا حقانی نیٹ ورک ہے۔
ان کے قتل کے بعد مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات کی جانب سے مذمتی بیانات سامنے آرہے ہیں۔
کابل میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں اس قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار رائے پر حملہ قرار دیا۔
یاد رہے یما سیاوش افغانستان کے معروف نجی چینل طلوع میں اینکر کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔
حال ہی میں ان کے بارے میں خبر آئی تھی کہ انہوں نے ٹی وی شو کی میزبانی چھوڑ کر افغانستان کے ایک بینک میں مشیر برائے عوامی تعلقات عامہ کے عہدے پر فائز ہو گئے تھے۔
حالات حاضرہ پر گہری نظر رکھنے والے یما سیاوش طلوع ٹی وی کا ایک اہم حصہ رہ چکے ہیں۔

Tags: افغان صحافی
sohail

sohail

Next Post

عبدالقادر بلوچ، ثنااللہ زہری کے پارٹی چھوڑنے پر ن لیگ کا ردعمل سامنے آ گیا

جوبائیڈن 270 الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے امریکہ کے نئے صدر بن گئے، سی این این

ٹوئٹر آؤٹ آف کنٹرول ہوتا جا رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ سخت برہم

جو بائیڈن کی امریکی انتخابات میں فتح، ٹرمپ کا عدالت جانے کا اعلان

دبئی میں نئے قوانین نافذ، غیرشادی شدہ جوڑے اکٹھے رہ سکیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In