• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ٹوئٹر آؤٹ آف کنٹرول ہوتا جا رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ سخت برہم

by sohail
نومبر 7, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک: سماجی رابطوں کے لیے اہم ضرورت سمجھا جانے والا پلیٹ فارم ٹویٹر امریکی انتخابات کےآغاز سے اب تک صدر ٹرمپ کی تقریباً 10 ٹویٹس پر لیبل لگا کر اسے ہائیڈ کر چکا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ٹویٹر انتخابات کے نتائج میں کامیابی اور دھاندلی کے الزامات پر مبنی امریکی صدر کی ٹویٹس کو ان کی وال سے ہٹا رہا ہے جس پر صدر نے ٹویٹر سے شکوہ کیا ہے۔
اپنے ایک اور ٹویٹر پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹویٹر آوٹ آف کنٹرول ہوتا جا رہا ہے۔
اس سے قبل ٹویٹر نے انتخابات کی خبروں کی اشاعت سے متعلق 7 امریکی میڈیا گروپس کے نام شیئر کیے تھے جنہیں انتخابات سے متعلق خبریں شائع کرنے کا اختیار دیا گیا تھا۔
ٹویٹر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ منتخب میڈیا گروپس کے علاوہ کسی صحافی یا ادارے کی خبر کو معتبر نہیں مانا جائے گا۔
ٹویٹر نے منتخب میڈیا گروپس سے درخواست کی تھی کہ وہ نتائج ٹویٹس ہونے سے پہلے ہی ان کا اعلان کریں۔
ٹویٹر نے تنبیہ کی تھی کہ معلومات گمراہ کن یا حقائق کے خلاف جانے والی ٹویٹس کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔
دوسری جانب ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن کی جانب سے ایسی کوئی ٹویٹ نہیں سامنے آئی جسے ٹویٹر کی پرائیویسی پالیسی کا سامنا کرنا پڑے۔
امریکی انتخابات کے آغاز کے اگلے روز ہی صدر ٹرمپ نے ٹویٹ کیا تھا جس میں انہوں نے انتخابات میں کامیابی کا دعوی کرتے ہوئے مخالف امیدوار پر دھاندلی کا الزام لگایا تھا۔
ٹویٹر نے فوری طور پر اپنی سیکیورٹی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے فوری طور پر صدر کی ٹویٹ کو ہائیڈ کر دیا تھا۔
پانچ نومبر کو صدر ٹرمپ کی جانب سے ٹویٹ کی گئی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ ابتدائی نتائج کے مطابق کئی ریاستوں میں جیت رہے تھے لیکن اچانک سب ریاستیں غائب ہوگئیں۔
ٹویٹر نے صدر کی اس ٹویٹ کو بھی ہائیڈ کر دیا۔
امریکی صدر نے ریاست پینسلوانیا سمیت جارجیا اور نارتھ کیرولائنا میں انتخابی نتائج پر دھاندلی کا الزام لگایا تھا۔ ان کی اس ٹویٹ کو بھی کمپنی کی جانب سے غائب کر دیا گیا۔
امریکا کے معروف خبررساں ادارے بلوم برگ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ ٹویٹر دنیا بھر میں موود عالمی رہنماوں کے حوالے سے خصوصی سیکیورٹی اور پرائیویسی پالیسی اختیار کرتا ہے۔
ٹویٹر کی اس پالیسی کے خلاف جانے والی ہر ٹویٹ خواہ وہ کسی بھی عالمی رہنما کی جانب سے ہو بلاک کر دی جاتی ہے یا اس پر خصوصی لیبل لگا دیا جاتا ہے۔

Tags: امریکی انتخاباتامریکی صدرانتخابی نتائجٹومپٹویٹرٹویٹسجوبائیڈن
sohail

sohail

Next Post

جو بائیڈن کی امریکی انتخابات میں فتح، ٹرمپ کا عدالت جانے کا اعلان

دبئی میں نئے قوانین نافذ، غیرشادی شدہ جوڑے اکٹھے رہ سکیں گے

ہواوے نے ایپل سے ملتا جلتا فون متعارف کرا دیا

خاتون ملازم کو ہراساں کرنے والا بینک مینیجر گرفتار، ملازمت سے نکال دیا گیا

کورونا کی دوسری لہر، پاکستان میں فعال کیسز 18 ہزار کے قریب پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In