• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

دبئی میں نئے قوانین نافذ، غیرشادی شدہ جوڑے اکٹھے رہ سکیں گے

by sohail
نومبر 8, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں سول اور کریمنل کوڈ میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن کا مقصد غیرملکی سرمایہ کاری اور سیاحت کو فروغ دینا شامل ہے۔

شیخ خلیفہ بن زائد النیحان نے کئی اہم صدارتی حکم جاری کیے ہیں جن کا تعلق پرسنل سٹیٹس لا، فیڈرل پینل کوڈ اور پروسیجرل لا سے ہے۔

منظور کیے گئے نئے قوانین کے مطابق یو ای میں غیر شادی شدہ افراد کے اکٹھے رہنے پرکوئی پابندی نہیں ہو گی۔

نئے قانون کے تحت اب شراب خریدنا اور پینا بھی جرم نہیں تصور کیا جائے گا، تاہم اس کے لیے 21 سال کی عمر لازمی قرار دی گئی ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ یو اے ای کی تمام ریاستوں میں رہنے والے دوسرے ممالک کے افراد وراثت، وصیت اور طلاق کے معاملات میں اپنے ملکی قوانین پر عمل کر سکیں گے۔

تاہم یو اے ای میں جائیداد ہونے کی صورت میں یہاں کے مقامی قوانین لاگو ہوں گے۔

دبئی میں بیوی کو طلاق دینے پر اسی ملک کے قوانین لاگو ہوں گے جہاں دونوں کی شادی ہوئی تھی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل شراب کی ترسیل، فروخت اور استعمال کے لیے لائسنس کی شرط عائد تھی۔

خواتین کے حقوق کے متعلق بھی سخت قوانین کا اعلان کیا گیا ہے، جنسی زیادتی یا ہراساں کرنے پر مرد کو سخت سزا ملے گی۔

غیرت کے نام پر قتل اور اس قسم کے دیگر اقدامات کو اب قابل سزا جرائم قرار دے دیا گیا ہے۔

اس سے قبل 1987 میں منظور کیے گئے قانون میں غیرت کے نام پر قتل کی سزا کم تھی جسے بڑھا کر اسے عام قتل کے برابر قرار دے دیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ قانونی اصلاحات ملک میں سرمایہ کاری کے ماحول کو بہتر بنانے اور’رواداری کے اصولوں‘ کو بہتر کرنے کیلئے ہیں۔

Tags: متحدہ عرب اماراتیو اے اییو اے ای میں نئے قوانین نافذ
sohail

sohail

Next Post

ہواوے نے ایپل سے ملتا جلتا فون متعارف کرا دیا

خاتون ملازم کو ہراساں کرنے والا بینک مینیجر گرفتار، ملازمت سے نکال دیا گیا

کورونا کی دوسری لہر، پاکستان میں فعال کیسز 18 ہزار کے قریب پہنچ گئے

وسیم اکرم نے ٹیسٹ ٹیم کے لیے بابراعظم کی حمایت کر دی

کیا کملا ہیرس اگلے امریکی انتخابات میں صدر بن کر نئی تاریخ رقم کر سکتی ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In