• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاکستان کورونا کے متعلق جدید اشیاء برآمد کرنے کے قابل ہو گیا ہے، فواد چوہدری

by sohail
نومبر 10, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ  کورونا کی وجہ سے پہلے چیزیں چائنہ سے منگوائی تھیں لیکن اب ہم اس قابل ہو گئے ہیں کہ پوری دنیا کو اپنی چیزیں ایکسپورٹ کر سکیں۔

اسلام آباد میں سائنس کے عالمی دن سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بہت اہم دن ہے، ماضی کے مقابلے میں سائنس بہت ترقی کر چکی ہے اور ہماری روزمرہ زندگی کے ہر شعبے میں داخل ہو چکی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہم نے بہت چلینجز کا مقابلہ کیا ہے اور اس وقت بھی کورونا کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جب پہلا کرونا کا کیس سامنے آیا تو اس کا مقابلہ کرنے کے لیے ہم نے 5 ماہ تک چین سے اشیاء لیں لیکن اب اپنے ماسک، سنیٹائزر اور کورونا کی کٹس بنائی ہیں جنہیں پوری دنیا میں ایکسپورٹ کرنے کے قابل ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بہت جلد فائیو جی ٹیکنالوجی سے انقلاب آئے گا جبکہ کورونا کی ویکسین ایک بہت بڑی  تبدیلی ہے، مختلف کمپنیوں سے ویکسین کی بات چیت اس لیے کی جا رہی ہے تاکہ کسی ایک کی اجارہ داری قائم نہ ہو۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ  دنیا کا مستقبل سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ سے ہی وابستہ ہے، اگر پاکستان کو آگے لیکر چلنا ہے تو سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے دل سے کام کرنا ہوگا ۔

Tags: سائنس کا عالمی دنفواد چوہدری
sohail

sohail

Next Post

افغان خاتون پولیس افسر کو نوکری کرنے کے جرم میں اندھا کر دیا گیا

میر شکیل الرحمان کی ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری

سعودی عرب کا جی 20 کانفرنس سے قبل جیل میں قید خاتون ایکٹوسٹ کو رہا کرنے پر غور

عالیہ ظفر: پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کی پہلی خاتون رکن تعینات

آئی جی سندھ کے معاملے پر قائم کی گئی انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In