• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یونس خان قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

by sohail
نومبر 12, 2020
in تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان یونس خان کو قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق یونس خان آئی سی سی ورلڈ کپ 2020 تک کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے فرائض سرانجام دیں گے۔
یونس خان نے اس سے پہلے دورہ انگلینڈ کے دوران قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری نبھائی تھی، دورہ نیوزی لینڈ کے دوران بھی یونس خان ٹیم کی کوچنگ کے فرائض سرانجام دیں گے۔
‏ یونس خان نے 118 ٹیسٹ میچز میں 10099 رنز بنائے ہیں جب کہ 265 ایک روزہ انٹر نیشنل میچوں میں 7249 رنز اسکور کیے ہیں۔
دوسری جانب مختصر فارمیٹ کے 25 بین الاقوامی میچوں میں انہوں نے 442 رنز بنائے ہیں۔
انہیں قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ 34 سنچریاں بنانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ انہوں نے 2009 میں کراچی میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں 313 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔
یونس خان 2009 میں سری لنکا کو شکست دے کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان بھی تھے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کی تقرری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ یونس خان کم از کم دو سال تک ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے فرائض سرانجام دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ یونس خان دورہ انگلینڈ کے دوران مختصر وقت کے لیےٹیم کے ساتھ رہے لیکن ان کے بارے میں ملنے والا فیڈ بیک شاندار تھا۔
یاد رہے قومی ٹیم 23 نومبر کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوگی جہاں دونوں ٹیموں کے مابین 18 دسمبر سے 7 جنوری تک دو ٹیسٹ میچ اور تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔
سیریز کے آغاز سے قبل قومی ٹیم کورونا پروٹوکولز کو مد نظر رکھتے ہوئے دو ہفتے قرنطینہ میں رہے گی۔

Tags: پاکستان کرکٹ بورڈدورہ نیوزی لینڈمصباح الحقوسیم خانیونس خان
sohail

sohail

Next Post

سرکاری ملازمین کے لیے پنشن و دیگر مراعات کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

مریم نواز کا حلیمہ سلطان جیسا اسٹائل سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا

بلوچستان کے بچوں کے لیے انوکھی اونٹ لائبریری

اسٹیبلشمنٹ سے بات آئین کے دائرہ کار میں اور عوام کے سامنے ہو سکتی ہے، مریم نواز

پاکستان میں ترسیلات زر میں مسلسل پانچویں ماہ اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In