• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مریم نواز کا حلیمہ سلطان جیسا اسٹائل سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا

by sohail
نومبر 12, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ترک اداکارہ حلیمہ سلطان کے درمیان موازنہ کیا جا رہا ہے جس پر پاکستانی صارفین کے دلچسپ تبصرے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

سیاسی جماعتوں کے قائدین گلگت بلتستان میں انتخابی مہم میں مصروف ہیں اور مقامی لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے وہاں کا ثقافی لباس زیب تن کر رہے ہیں۔

گزشتہ روز مریم نواز گلگت بلتستان کے علاقے نگر خاص میں انتخابی جلسے کے دوران بالکل ہی منفرد انداز میں نظر آئیں، عموماً مریم نواز جلسوں میں شلوار قمیص اور دوپٹہ پہنتی ہیں تاہم جب سے گلگت بلتستان گئی ہیں وہاں کے روایتی ملبوسات میں نظر آ رہی ہیں۔

گزشتہ روز بھی مریم نواز نے گلگت بلتستان کا مقامی لباس اور روایتی ٹوپی پہنی ہوئی تھی، مریم نواز کا یہ روپ بہت حد تک ترک اداکارہ حلیمہ سلطان سے مشابہہ تھا۔

سوشل میڈیا پر مریم نواز کا یہ انداز وائرل ہو گیا اور تقریباً ہر پلیٹ فارم پر مریم نواز اور حلیمہ سلطان کی تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں۔

حیرت انگیز طور پر دونوں ہی نیلے رنگ کے لباس میں نظر آ رہی ہیں اور دونوں نے ماتھا پٹی بھی پہنی ہوئی ہے، سوشل میڈیا پر لوگ مریم نواز کا موازنہ ترک اداکارہ سے کرتے ہوئے دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔

کچھ لوگ تو مریم نواز کو حلیمہ سلطان سے بھی زیادہ خوبصورت قرار دے رہے ہیں لیکن وہ لوگ جو حلیمہ کے کردار کو بے حد پسند کرتے ہیں ان کے خیال میں حلیمہ اب بھی مریم نواز سے زیادہ خوبصورت لگ رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر جہاں کچھ لوگوں نے مریم نواز کے انداز کی تعریف کی تو وہیں بہت سے لوگوں نے ان پر حلیمہ سلطان کی طرح نظر آنے پر طنز بھی کیا، کسی نے کہا کہ مریم نواز حلیمہ سلطان کا سستا ورژن ہیں جبکہ کچھ نے کہا کہ مریم نواز نے حلیمہ سلطان کو کاپی کیا ہے۔

کچھ لوگ تو اس بات سے حیرت زدہ نظر آئے کہ واقعی مریم نواز نے حلیمہ سلطان کی طرح کا روپ اختیار کیا ہے؟ کچھ لوگوں نے کہا کہ یہ دونوں ہی بہت اچھی اداکارائیں ہیں۔

Tags: حلیمہ سلطانہمریم نواز
sohail

sohail

Next Post

بلوچستان کے بچوں کے لیے انوکھی اونٹ لائبریری

اسٹیبلشمنٹ سے بات آئین کے دائرہ کار میں اور عوام کے سامنے ہو سکتی ہے، مریم نواز

پاکستان میں ترسیلات زر میں مسلسل پانچویں ماہ اضافہ

وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے اسکول بند کرنے کا اشارہ دے دیا

کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی اداکاری میں انٹری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In