• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اسٹیٹ بینک نے بھارتی مواد دکھانے والی ویب سائیٹس کی سبسکرپشن پر پابندی لگا دی

by sohail
نومبر 13, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں مقامی سٹریمنگ آپشنز کی عدم موجودگی کے باعث زیادہ سے زیادہ اداکار، ہدایتکار اور مصنفین ڈیجیٹل میڈیا کی طرف جا رہے ہیں جس سے نہ صرف ان کی مالی مشکلات کسی حد تک دور ہوتی ہیں بلکہ ان کی تخلیقی صلاحیتیوں کو بھی اپنے جوہر دکھانے کا موقع ملتا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کے 5 ڈرامے زی 5 کی ویڈیو آن ڈیمانڈ پر جاری کیے گئے، ان میں مہرین جبار کا ‘ایک جھوٹی لو سٹوری’ بھی شامل ہے جس میں بلال عباس اور مدیحہ امام نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

تاہم پاکستان کے مرکزی بینک نے ایک نوٹی فکیشن کے ذریعے تمام بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ زی 5 سمیت بھارتی مواد دکھانے والے پلیٹ فارمز کے لیے کریڈٹ کارڈز یا کسی بھی دوسرے طریقے سے سبکرپشن کو روک دیں۔

سوشل میڈیا پر اسٹیٹ بینک کے اس حکم پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے اور اسے فنکارانہ آزادی سلب کرنے کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے۔

ایک صارف نے ٹوئٹر پر طنزیہ لکھا کہ نیٹ فلیکس، ایمازون اور یوٹیوب کے متعلق کیا حکم ہے؟ سب کچھ بین کریں گے کیا؟

ایک اور ٹوئٹر صارف نے کہا کہ لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔۔

ایک صارف کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہی نہیں کہ ہماری مقامی انڈسٹری ترقی کرے۔

اس سے قبل انٹرنیشنل ویڈیو سٹریمنگ ویب سائیٹ زی 5 نے پاکستانی ڈرامہ ‘چڑیلز’ کو بھی اپنے پلیٹ فارمز سے ہٹا دیا تھا۔۔

بعد ازاں سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد اسے دوبارہ دکھانا شروع کر دیا گیا، زی 5 نے اسے بڑا کامیاب ڈرامہ قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ پاکستان کی ریگولیٹرری اتھارٹی پیمرا نے اسے ہٹانے کا کہا تھا۔

Tags: اسٹیٹ بینک آف پاکستانزی 5ویڈیو سٹریمنگ
sohail

sohail

Next Post

ممبئی انڈینز کے کرونل پانڈیا سے ائیرپورٹ پر دو کروڑ روپے کی سونے کی گھڑیاں برآمد

11 ماہ کی معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو سزائے موت کا حکم

دودھ فروش کے اکاؤنٹ سے ڈھائی کروڑ روپے سلمان شہباز کو منتقل ہونے کا انکشاف

چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے اثاثے، سب سے زیادہ امیر کون؟

پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی کورونا کے باعث انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In