• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے اثاثے، سب سے زیادہ امیر کون؟

by sohail
نومبر 13, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن آج پاکستان (ای سی پی) نے اراکین اسمبلی کے گوشوارے پبلک کر دیے ہیں جس کے بعد مختلف اراکین کے درمیان موازنے جاری ہیں۔

 اس حوالے سے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے درمیان بھی تقابل کیا جا رہا ہے، اگر ان کے گوشوارے دیکھے جائیں تو خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد خان امیر ترین قرار پاتے ہیں۔

ای سی پی کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان 2 ارب 86 کروڑ روپے کے اثاثوں کے ساتھ دیگر صوبوں کے ہم منصب افراد سے زیادہ امیر ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان کےوزیراعلیٰ جام کمال دوسرے امیر ترین وزیراعلیٰ ہیں جن کے اثاثے ایک ارب 60 کروڑ روپے بتائے گئے ہیں۔

وہ 4 کروڑ 81 لاکھ روپے مالیت کی 15 گاڑیوں کے مالک ہیں، ان کے اندرون ملک اثاثوں کی مالیت 72 کروڑ روپے جبکہ بیرون ملک جائیداد کی قیمت 5 کروڑ روپے ہے۔

سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ 23 کروڑ سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہیں، ان کے پاس ایک کروڑ 5 لاکھ مالیت کی دو قیمتی کاریں بھی موجود ہیں۔

مراد علی شاہ کے پاس اپنی والدہ کی طرف سے دیا گیا 100 تولے سونا بھی موجود ہے، مراد علی شاہ کی دونوں صاحبزادیوں کے پاس بیس بیس لاکھ روپے مالیت کے پلاٹس موجود ہیں۔

پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار 3 کروڑ 50 لاکھ روپے کی غیرمنقولہ جائیدادوں کے مالک ہیں۔ تونسہ شریف میں ان کا 14 کنال پر تعمیر کیا گیا بنگلہ موجود ہے۔

عثمان بزدار کی ڈیرہ غازی خان میں بھی چار کنال زمین موجود ہے۔

ان کے پاس تین ٹریکٹرز اور دو دیگر گاڑیاں بھی ہیں جب کہ ان کے اکاونٹ میں 770 ملین روپے موجود ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ کے پاس تین جائیدادیں ہیں جب کہ ملتان میں بھی ان کی زرعی زمین ان کے نام پر ہے۔

یاد رہے اس سے قبل ای سی پی کی جانب سے ارکان اسمبلی اور پارلیمنٹ کے اثاثوں کی بھی تفصیل جاری کی گئی تھی۔

دوسری جانب خواتین اراکین اسمبلی پاس موجود زیورات اور نقد رقوم کی تفصیلات بھی منظر عام پر لائی گئی تھی۔

Tags: الیکشن کمیشن
sohail

sohail

Next Post

پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی کورونا کے باعث انتقال کر گئے

اداروں سے کہتی ہوں عمران خان کے پیچھے سے ہٹ جائیں، مریم نواز

آئی ایس آئی بھارتی فوج میں کمزور جوان بھرتی کرا رہی ہے، بھارتی اخبار کا مضحکہ خیز دعویٰ

کشمور میں 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی واقعہ کی رپورٹ من گھڑت افسانہ ہے، نواز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In