• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اداروں سے کہتی ہوں عمران خان کے پیچھے سے ہٹ جائیں، مریم نواز

by sohail
نومبر 13, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں اداروں سے کہتی ہوں کہ عمران خان کے پیچھے سے ہٹ جائیں۔

جمعے کو گراسی گراؤنڈ سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ادارے پیچھے ہٹ جائیں تو یہ حکومت 24 گھنٹے نہیں رہ سکے گی۔

انہوں نے کہا کہ عوام دشمن حکومت نواز شریف کے بیانیے کے نیچے دب چکی ہے، اسے ایک آخری دھکا لگانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس ملک کو لاحق بیماریوں کا ایک ہی حل ہے کہ جعلی حکومت کو گھر بھیجو۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم خوامخواہ اچھل رہا ہے، اسے کوئی پوچھتا تک  نہیں، جب کراچی کے ہوٹل میں میرے کمرے کا دروازہ توڑا کر کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر کو گرفتار کیا گیا، آئی جی کو اغوا کیا تو یہ مزے سے بنی گالہ میں سو رہے تھے۔

مریم نواز نے کہا کہ کسی نے وزیراعظم کو بتانا مناسب نہیں سمجھا کہ ہم کیا کرنے جا رہے ہیں۔

انہوں نے اپنے خطاب میں وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کہتا تھا کہ احستاب مجھ سے شروع کرو، پھر اسی نے احتساب کمیشن کو تالا لگا دیا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو احتساب کا سامنے کرنے کے لیے نواز شریف جیسا جگر چاہیے۔

انہوں نے جلسے کے شرکاء سے پوچھا کہ مالم جبہ سکینڈل کو جانتے ہو نا، بلین ٹری سونامی منصوبہ کہاں گیا؟ کہیں 10 درخت بھی لگے نظر آتے ہیں؟

انہوں نے بتایا کہ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق درختوں کی مد میں اربوں روپے ہڑپ کیے گئے ہیں۔

Tags: عمران خانمریم نواز
sohail

sohail

Next Post

آئی ایس آئی بھارتی فوج میں کمزور جوان بھرتی کرا رہی ہے، بھارتی اخبار کا مضحکہ خیز دعویٰ

کشمور میں 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی واقعہ کی رپورٹ من گھڑت افسانہ ہے، نواز شریف

فوجی قیادت سے نہ عمران خان خوش ہیں اور نہ نواز شریف، رؤف کلاسرا کے اہم انکشافات

کشمور واقعہ: اپنی بیٹی کی عزت اور جان داؤ پہ لگانے والے پولیس افسر کی کہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In