• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

11 ماہ کی معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو سزائے موت کا حکم

by sohail
نومبر 13, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قصور میں عدالت نے 11 ماہ کی معصوم بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔

قصور کے رہائشی رفیق نے 11 ماہ کی معصوم بچی زنیرہ فاطمہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا تھا۔

 ایڈیشنل سیشن جج شاہد بشیر نےمعاملے کی سماعت کرنے کے بعد مجرم کو سزائے موت کا حکم سنایا۔

واضح رہے کہ رفیق نے پیرووالہ روڈ میں گیارہ ماہ کی زنیرہ فاطمہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ تھانہ صدر پولیس نے اگست 2019 میں ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا تھا۔

قصور میں ہی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ننھی زینب کے والد امین انصاری نے عدالتی فیصلے پر دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ ایسے درندوں کو درندوں کو سر عام پھانسی پہ لٹکایا جائے اور حکومت سرعام پھانسی کا قانون پاس کرنے میں حائل رکاوٹیں عبور کرے۔

 یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی کشمور میں 4  سالہ بچی اور اس کی ماں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کے بعد سے بچی اسپتال میں زیر علاج ہے۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچی کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا ہے۔

 واقعہ اس وقت پیش آیا جب کراچی کی رہائشی تبسم بی بی کو نوکری کا جھانسہ دے کر کشمور لے جایا گیا تھا جہاں انہیں اور ان کی بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

 اے ایس آئی محمد بخش برڑو  نے اپنی اہلیہ اور بیٹی کی مدد سے بچی اور خاتون کا بازیاب کرایا اور ملزمان کو گرفتار کیا۔

معصوم بچی کے ساتھ وحشیانہ تشدد بھی کیا گیا جس سے اس کے پیٹ کی آنت نکل آئی، اس کے دانت توڑے گئے جب کہ سر کے بال بھی کاٹ دیے، اس کے علاوہ بچی کا گلا بھی دبایا گیا تھا۔

پولیس نے واقعے میں ملوث ایک ملزم رفیق ملک کو گرفتار کر لیا جس نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔

دوسرے ملزم خیر االلہ سمیت دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

sohail

sohail

Next Post

دودھ فروش کے اکاؤنٹ سے ڈھائی کروڑ روپے سلمان شہباز کو منتقل ہونے کا انکشاف

چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے اثاثے، سب سے زیادہ امیر کون؟

پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی کورونا کے باعث انتقال کر گئے

اداروں سے کہتی ہوں عمران خان کے پیچھے سے ہٹ جائیں، مریم نواز

آئی ایس آئی بھارتی فوج میں کمزور جوان بھرتی کرا رہی ہے، بھارتی اخبار کا مضحکہ خیز دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In